MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

خواب میں لاٹری جیتنے والی خاتون نے حقیقت میں لاکھوں ڈالر کی لاٹری جیت لی

مشی گن(ویب ڈیسک ) امریکا میں ایک خاتون نے خواب میں دیکھا کہ انہوں نے لاٹری میں بھاری رقم جیتی ہے اور اب واقعی وہ تین لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت چکی ہیں۔خاتون نے بتایا کہ کئی برس قبل انہوں نے خواب میں دیکھا تھا کہ وہ عین کیش ورڈ کے ذریعے 25000…

پڑوسیوں کے کپڑے واپس نہ کرنے والی بیوی پر شوہر نے طلاق کا مقدمہ کردیا

قاہرہ(ویب ڈیسک ) مصر کے ایک شہری نے مقامی عدالت میں اپنی بیوی سے طلاق کےلیے مقدمہ کردیا ہے کیونکہ وہ پڑوسیوں سے کپڑے مانگ کر پہنتی ہے اور واپس نہیں کرتی۔وہ اپنے پڑوسیوں سے کپڑے مانگ کر پہنتی ہے لیکن کبھی واپس نہیں کرتی۔ یہی نہیں بلکہ کپڑے…

خاتون نے جسم میں 50 مائیکرو چپس نصب کروالیں

لندن(ویب ڈیسک ) دنیا بھر میں لوگ خود کو بہتر بنانے کے لیے بدن میں مائیکروچپس اور برقی سرکٹ کے پیوند لگاتے ہیں لیکن ایک برطانوی خاتون نے پوسٹ ہیومن بننے کے لیے گزشتہ 14 برس کے دوران اپنے بدن میں 50 مائیکروچپس، اینٹینا اور مقناطیس نصب کرائے…

قیمتی جواہرات دریافت کرنے والا شخص نصف تعداد کا مالک قرار

پیرس(ویب ڈیسک) فرانس کے مشہور پہاڑ سے قیمتی جواہرات دریافت کرنے والے کوہ پیما کو اٹھ سال بعد اس کی نصف مقدار کا مالک قرار دیا گیا ہے۔میں ایک فرانسیسی کوہ پیما کو مشہور مونٹ بلانک پہاڑ سے یہ نیلم اور زمرد جواہرات کی خاصی مقدار ملی تھی۔ اب ان…

یہ انسانی انگلی کا نشان نہیں بلکہ ’فنگرپرنٹ جزیرہ‘ ہے!

زغرب(ویب ڈیسک )کروشیا سے متصل بحیرہ ایڈریاٹک میں ایک چھوٹے سے ویران جزیرے ’بالڑیناک‘ کو اگر اونچائی سے دیکھا جائے تو یوں لگتا ہے کہ جیسے کسی انسان کی انگلی کا نشان ہو اور اس پر بہت سارے فنگر پرنٹس بھی بنے ہوں۔اپنی اسی شکل کی وجہ سے یہ جزیرہ…

کینیڈا کی فوج نے قطبی ریچھ کو اعزازی ماسٹر کارپورل کا عہدہ دے دیا

کینیڈا (ویب ڈیسک)کی فوج نے ٹورنٹو چڑیا گھر میں موجود قطبی ریچھ کی پانچویں سالگرہ کو انوکھے انداز میں منایا۔ انہوں نے جونو نام کے اس ریچھ کو اعزازی ماسٹر کارپورل کا عہدہ دے دیا۔جونو جنگ عظیم اوّل و دوم میں حصہ لینے والے فوجیوں کی یاد منانے…

سعودی عرب،خوبصورتی کے لئے انجکشن کیوں لگائے؟ 40اونٹ مقابلہ حسن سے باہر

ریاض(ویب ڈیسک ) سعودی عرب میں اونٹوں کے مشہورمقابلہ حسن میں اونٹوں کوخوبصورت بنانے کے لئے خصوصی انجکشن استعمال کرنے پر40 سے زائد اونٹوں کو نااہل قراردے دیا گیا۔ سعودی عرب میں اونٹوں کو پرکشش اورخوبصورت بنانے کے لئے مصنوعی چیزیں استعمال…

اپنا چہرہ اور اواز ’لائسنس‘ پر دیجیے اور ساڑھے تین کروڑ روپے کمائیے!

ماسکو(ویب ڈیسک ) روس کی ایک روبوٹکس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی اسے اپنے چہرے کے خدوخال اور اواز استعمال کرنے کی قانونی اجازت دے گا تو اسے دو لاکھ ڈالر (ساڑھے تین کروڑ پاکستانی روپے) کا خطیر معاوضہ دیا جائے گا۔اسی مقصد کے تحت…

عراق سے لوٹی گئی قدیم نایاب تختی واپس لوٹادی گئی

واشنگٹن(ویب ڈیسک )امریکا نے عراق سے لوٹی گئی مٹی کی مشہور تختی واپس کردی ہے جس پر 3500 سال قبل گلگامش کی داستان کا ایک حصہ رقم ہے۔ اس نایاب ترین تختی کو دنیا کی اولین محفوظ شدہ باقاعدہ تحریر بھی کہا جاتا ہے۔گارے کی یہ تختی (ٹیبلٹ) 1853 میں…

لاہور میں ڈرائیور ٹرین کھڑی کر کے دہی لینے چلا گیا

لاہور(ویب ڈیسک)ٹرین کھڑی کر کے دہی لینے جانے والے ڈرائیور کو وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے معطل کر دیا۔وزیر ریلوے اعظم سواتی نے وائرل ویڈیو پر نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر ٹرین ڈرائیور رانا محمد شہزاد اور افتخار حسین اسسٹنٹ ڈرائیور کو معطل…