MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کینیڈا کی فوج نے قطبی ریچھ کو اعزازی ماسٹر کارپورل کا عہدہ دے دیا

0 307

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کینیڈا (ویب ڈیسک)کی فوج نے ٹورنٹو چڑیا گھر میں موجود قطبی ریچھ کی پانچویں سالگرہ کو انوکھے انداز میں منایا۔ انہوں نے جونو نام کے اس ریچھ کو اعزازی ماسٹر کارپورل کا عہدہ دے دیا۔جونو جنگ عظیم اوّل و دوم میں حصہ لینے والے فوجیوں کی یاد منانے کے دن پیدا ہوا تھا۔

- Advertisement -

جنگ عظیم دوم میں جونو کے ساحل پر کینیڈا کی فوج کے اترنے کی مناسبت سے اس ریچھ کو بھی جونو کا نام دیا گیا۔چڑیا گھر نے اعلان کیا گیا کہ برگیڈئیر جنرل کونراڈ میالکوسکی ، جو چوتھی کینیڈین ڈویڑن اور جوائنٹ ٹاسک فورس سنٹرل کے کمانڈر ہیں، نے جونو کو اعزازی ماسٹرکارپورل کا اعزاز دیا۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.