MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جے شنکر ایاز صادق مصافحہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا،سابق بھارتی سفارتکار

0 62

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی (مسائل نیوز)سابق بھارتی سفارت کار سُریش کے گویل نے بھارتی خبر رساں ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے سامنے آنے والی رپورٹس جو بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اور پاکستانی اسپیکر ایاز صادق کے ڈھاکا میں ہاتھ ملانے کے واقعے کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتی ہیں، ہنسی کی بات ہے، وزرا بھارتی رہنماؤں کا پیچھا کرتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ موجودہ کشیدہ حالات میں جب دونوں ممالک کے تعلقات دہشت گردی اور عسکری کشیدگی کے باعث سخت ہیں، پاکستانی وزرا بھارتی رہنماؤں کو دیکھتے ہی امید لگائے بیٹھتے ہیں کہ حالات بدل جائیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.