MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال ، مریضوں کو مشکلات کا سامنا

0 566

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث او پی ڈیز وبند ہونے کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے، ایک شخص اپنے زخمی بھائی کو لیکر ینگ ڈاکٹرز کے احتجاجی کیمپ کے سامنے التجاءکرتا رہا مگر ڈاکٹروں نے کوئی مدد نہیں کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.