وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال آواران کا دورہ
اآواران (مسائل نیوز)وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال آواران کا دورہ
۔صوبائی وزیر عبدالرشید بلوچ چیف سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ سیکریٹری صحت حافظ طاہر بھی ہمراہ
۔وزیراعلئ کا اسپتال کے مختلف شعبوں کا معائینہ ۔مریضوں سے حال احوال
۔وزیراعلئ کو پاک فوج اور سول انتظامیہ کے تحت چلنے والے جوائنٹ اسپتال کے امور پر بریفنگ
۔آواران اسپتال پاک فوج اور حکومت کے مشترکہ تعاون کی روشن مثال ہے
- Advertisement -
۔اسپتال کے انتظامی امور اور علاج ومعالجہ کی سہولتوں میں پاک فوج کا کردار قابل تحسین ہے
۔پاک فوج کے ڈاکٹر اور طبی عملہ صوبے کے اس دور درا ز ضلع میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں
۔آواران کے عوام امن کے قیام اور طبی سہولتوں کی فراہمی کے لیۓ پاک فوج کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
۔اسپتال میں علاج کی جدید سہولتوں اور ادویات کی دستیابی یقینی بنائیں گے۔وزیراعلئ
۔اسپتال کو بجلی کی مسلسل فراہمی کے لیۓ فوری اقدامات کی جائیں ۔وزیراعلئ کی کیسکو حکام کو ہدایت
[…] نیوز) آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے سینٹرل پولیس آفس بلمقابل مشن چوک پر ہفتہ ٹریفک کا […]
[…] (مسائل نیوز)وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ نصیر آباد ڈویژن کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع […]