MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان عوامی پارٹی ضلع گوادر خواتین ونگ کی سنیئر رہنما صدف گل رخشانی صاحبہ کا مغوی لیفٹینٹ کرنل لیئق کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار

2 231

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گوادر(مسائل نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی ضلع گوادر خواتین ونگ کی سنیئر رہنما صدف گل رخشانی صاحبہ کا مغوی لیفٹینٹ کرنل لیئق کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار
۔اغواء کاروں کی بہیمانہ کاروائی قابل مزمت ہے ۔
۔دہشت گرد عناصر نے ایک بہادر افسر کو بزدلانہ طریقے سے شہید کیا۔
۔آرمی افسر کے اغواء اور انہیں شہید کرنے کا مقصد دہشت اور وحشت کا ماحول پیدا کرنا ہے
۔دہشت گردوں اور انکے سرپرستوں کو اپنے ناپاک عزائم میں ناکامی ہوگی۔
۔واقعہ سے دہشت پیدا کرنے والوں کے خلاف عوامی نفرت میں اضافہ ہوا ہے۔
۔بہادر سیکیورٹی فورسز کے جوانوں اور افسران کو ایسی بزدلانہ حرکتوں سے مرعوب نہیں کیا جاسکتا دہشت گردی کے واقعہ میں ملوث عناصر جلد اپنے انجام تک پہنچاۓ جائیں گے ۔ کا شہید کے خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار
۔دعا ہے کہ اللہ تعالئ شہید کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد، کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان عوامی پارٹی کی کور کمیٹی نے ملکی اداروں پر تنقید، سیاسی اور معاشی […]

  2. […] عوامی پارٹی ضلع گوادر خواتین ونگ کے سنیئر رہنماء محترمہ صدف گل رخشانی کا کوہلو کی رہائشی گراں ناز کی انتہائی بے دردی سے قتل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.