MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونا اچانک ہزاروں روپے سستا ہو گیا

0 1,737

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 3ہزار روپے سستا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 3350روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے فی تولہ سونا1لاکھ77ہزار300روپے کا ہو گیا اسی طرح2872روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ52ہزار6روپے پر آ گئی جبکہ فی اونس سونا18ڈالر کی کمی سے1797ڈالر ہو گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.