MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گوادر کے عوام اپنے حقوق مانگ رہے ہیں،صدف گل رخشانی

0 516

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مکران (ویب ڈیسک) سول سوسائٹی بلوچستان خواتین ونگ مکران ڈویژن کی کوآرڈینیٹر محترمہ صدف گل رخشانی کا گوادر دھرنے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ گوادر دھرنے کو ایک مہینہ پورا ہورہاہے لیکن حکومت خاموش ہے گوادر کے منسٹر اور سینیٹر اب تک دھرنے میں نہیں آئے ہیں، گوادر حق دو تحریک کے اب تک مطالبات حل نہیں ہوئے ہیں گوادر کے عوام اپنے حقوق مانگ رہے ہیں،

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ گوادر کے سارے بوڑے بچے اور خواتین دھرنے پر بیٹھے ہیں صرف اور صرف اپنے حقوق کے لئے لیکن گوادر کے منتخب نمائندے سب خاموش ہے،وزیراعلی بلوچستان قدوس بزنجو صاحب گوادر دو تحریک کے دھرنے میں کوءدلچسپی نہیں لے رہے بلکہ الٹا دھرنے کے شرکاءکو گرفتار کرہے ہیں جو گوادر کے لوگوں کے ساتھ ظلم اور نا انصافی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.