MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عیدالضیٰ ،خوشی کے موقع پر بری خبر

0 731

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عیدالضیٰ ،خوشی کے موقع پر بری خبر

لاہور میں مویشی چور بھی متحرک، گزشتہ 5 ماہ کے دوران 256 وارداتیں کر ڈالیں۔تفصیلات کیے مطابق کینٹ ڈویژن مویشی چوری

کے 97 مقدمات کے ساتھ سر فہرست رہا .صدر ڈویژن مویشی چوری کی وارداتوں میں دوسرے نمبر پر، 72 مقدمات درج ہوئے

- Advertisement -

سونے کی قیمت میں بڑی کمی عوام کیلئے بڑی خبر

.ماڈل ٹاؤن ڈویژن 41 وارداتوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا.سول لائنز ڈویژن میں 18، سٹی ڈویژن میں مویشی چوری کے

15 مقدمات درج ہوئے جبکہ اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 5 ماہ کے دوران مویشی چوری کے 13 مقدمات کئے گئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.