MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فن گداگری میں موجودہ حکومت کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا‘شیخ رشید

1 208

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت غلامی کا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہوگئی، فن گداگری میں حکومت کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے لکھا کہ پاکستان کی سیاست میں 100دن اہم ہیں، غریب ایڑیاں رگڑ رہا ہے، 77 وزراء موج میلہ کر رہے ہیں، اپنے ڈالر لانے کے بجائے یہ ڈار کو لے آئے۔سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں یا باہر آتے ہیں فیصلہ عمران خان کا ہوگا، الیکشن ہر قیمت پر ہوں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیرخزانہ نے 6 ارب ڈالر کمرشل اکاؤنٹ کا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.