MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دلچسپ و عجیب

کمپنی کے سربراہ نے زوم میٹنگ پر 900 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک )ایک بڑی کمپنی کے سی ای او نے زوم میٹنگ بلائی اور اسی میٹنگ کے دوران ایک دو نہیں بلکہ سینکڑوں ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔ اس میٹنگ میں 900 افراد شامل تھے اور جو بھی میٹنگ میں تھا اسے نکال دیا گیا۔کمپنی کے سی ایف او کیون…

ابوظہبی سے دبئی کا سفر تیز رفتار ٹرین سے صرف 50 منٹ میں

ابوظہبی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں جدید اور تیز رفتار ریل کے ذریعے سالانہ تین کروڑ سے زائد مسافر ابوظہبی سے دبئی کا سفر محض 50 منٹ میں طے کرسکیں گے۔یو اے ای کے ریلوے پروگرام کے 50 پراجیکٹس زیر تعمیر ہیں جن کا مقصد 2030 تک پوری ریاست میں…

چین کی خلائی گاڑی نے چاند پرپراسرارجھونپٹری دریافت کرلی

بیجنگ(ویب ڈیسک ) چین کی خلائی گاڑی یو تو2 نے چاندکے دوردراز علاقے میں پراسرارجھونپٹری دریافت کرلی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جھونپڑی سمجھی جانے والی چیزبڑا پتھریا کسی بڑے پتھر کا ٹکڑا ہوسکتا ہے۔چین نے3سال قبل خلائی گاڑی چاند کے دور دراز اورتاریک…

بھارت میں بکری سرکاری دستاویزات لے اڑی

بھارت (ویب ڈیسک )کے شہرکان پورمیں بکری سرکاری دفترمیں گھس کرکاغذات لے اڑی۔ سرکاری ملازم کی دوڑیں لگ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کان پورکے ایک سرکاری دفترکے خالی کمرے میں بکری گھس گئی اورفائل منہ میں دبا کرروانہ ہوگئی۔سرکاری ملازم نے بکری…

اسٹریلیاکوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو اگ لگادی،

اسٹریلیا(ویب ڈیسک) کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو اگ لگادی۔اسٹریلین میڈیا کے مطابق 31 سالہ خاتون کسی دوسری ریاست سے کوئینز لینڈ میں ائی تھیں لیکن انہیں قرنطینہ میں معین مدت تک رہنے کا حکم دیا گیا تھا جس پر خاتون شدید نالاں…

اس گاوں میں ہر شخص کو نام کی بجائے مخصوص گانے سے پہچانا جاتا ہے۔

نئی دھلی(ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست مگھلاوا میں واقع کونگ تھونگ ایک عرصے سے عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہاں ہر بچے کا ایک اصل نام رکھا جاتا ہے اور ماں اسے ایک گیت یا گانے کے نام سے پکارتی ہے اور وہ بھی اس کا نام پڑ جاتا ہے۔اپنی مہمان…

دلہن کا شادی سے انکار،دولہا بغیر چشمے کے اخبار پڑھنے میں ناکام

انڈیا ( ویب ڈیسک ) بھارت کے ریاست اتر پردیش میں نظر کے امتحان میں دولہا کی ناکامی کے بعد دلہن نے شادی توڑ دی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ایک دلہن نے شادی سے اس لیے انکار کردیا کیونکہ اس کے ہونے والے شوہر کی نظر اتنی زیادہ کمزور تھی کہ وہ…

دنیا کا بدقسمت دلہا، شادی کی رات ہی دلہن نے تھپڑ دے مارا

دلہا کسی اور لڑکی کو پسند کرتا ہے، دلہن دلہن شادی کی رات دلہا کے منہ پر تھپڑ مار کر گھر واپس آگئی بھارت /جون پور(مسائل نیوز ) بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں دلہن رخصتی کی پہلی ہی رات دلہا کو طمانچہ مار کر اپنے گھر واپس آگئی۔ اتر پردیش…

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایورسٹ پر سبز ہلالی پرچم بلند

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایورسٹ پر سبز ہلالی پرچم بلند انیس سالہ شہروز کاشف نے آج صبح ماونٹ ایورسٹ سر کی۔ شہروز کاشف کو پاکستان کا کم عمر ترین کوہ پیما ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ شہروز کاشف کی 8 ہزار میٹر سے بلند…

پچیس سالہ حلیمہ کے ہاں بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش

مالی کی 25 سالہ خاتون حلیمہ سیسی نے 5 مئی کو افریقی ملک مراکش میں بیک وقت 9 بچوں کو جنم دیا تھا، ان کے ہاں 5 بیٹے اور 4 بیٹیاں ہوئی تھیں۔ حلیمہ سیسی کے شوہر 35 سالہ قادر عربی بھی سامنے آگئے ہیں، جنہوں نے اپنے ہاں 9 بچوں کی پیدائش کو خدا کا…