MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مریم اورنگزیب نے عمران خان کے 2014 کی تشدد اور انتشار کی ویڈیوز جاری کر دی

0 285

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے 2014 کی تشدد اور انتشار کی ویڈیوز جاری کر دی۔اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ خونی مارچ کے خونی مناظر یہ ہوں گے،سیاست کی آڑ میں قانون کے رکھوالوں کو دہشت گردی کانشانہ بنانا صرف لاقانونیت اور غنڈہ گردی ہے۔وفاقی وزیر نے کہاکہ قوم کو سیاست میں تشدد کی مذمت کرنا ہوگی۔ انہوںنے کہاکہ قوم نہ بھولے، یہ ہیں وہ فسادی اور فتنہ جتھہ جو ملک میں پھر انتشار مچانے آ رہے ہیں،قوم کو سیاست میں تشدد کی مزمت کرنا ہو گی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.