MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انگلینڈ کے اسمان پر عجیب و غریب مظاہر قدرت

0 285

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

انگلینڈ(ویب ڈیسک) 39 سالہ تھومیس سویلو کو لگا کہ جیسے اسمان پر بادلوں میں سے کوئی مخلوق نمودار ہوئی ہے۔ وہ یہ دیکھ کر انتہائی خوفزدہ ہوگئے۔پہاڑ پر چڑھتے وقت وہ ذرا پہلے اپنے دوستوں سے اگے نکل گئے اور جیسے ہی ان کی نظر اسمان پر پڑی ان کو خوف کا ایک جھٹکا لگا۔ انہیں پہلے پہل تو نظر کا دھوکہ محسوس ہوا لیکن پھر ان کی سمجھ میں کچھ کچھ انے لگا۔

- Advertisement -

وہ دراصل اپنا ہی عکس اسمانوں میں دیکھ رہے تھے جو کہ قدرت کے شاذ و نادر مظاہروں میں سے ایک ہے۔انگلینڈ کا پرکشش سیاحتی مقام لیک ڈسٹرکٹ ہے جو کہ فلک بوس سرسبز پہاڑوں اور صاف و شفاف تالابوں پر مشتمل ہے۔ تھومیس اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ یہاں مہم جوئی کرنے کیلئے ائے تھے۔اس میں ایک شخص کا عکس پیچھے سے اتی براہ راست سورج کی روشنی کی وجہ سے اسمان پر پڑتا ہے۔ تھومیس کی باری میں قوس و قزح بھی ساتھ ساتھ وجود میں اگیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.