MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

جلد روس سے تیل کی خریداری ممکن ہوجائے گی، اسحاق ڈار

دبئی(مسائل نیوز) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جلد روس سے تیل کی خریداری ممکن ہوجائے گی،آئندہ چند ماہ میں پاکستان کے حق میں حکومت اہم قدم اٹھائے گی، امریکا سے کہا دیا کہ وہ ہمیں روس سے تیل خریدنے سے نہیں روک سکتا، انہوں نے گزشتہ…

اسحاق ڈار کا ڈالر کو 200سے نیچے لانے کا اعلان

دبئی(مسائل نیوز) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جلد روس سے تیل کی خریداری ممکن ہوجائے گی،آئندہ چند ماہ میں پاکستان کے حق میں حکومت اہم قدم اٹھائے گی، امریکا سے کہا دیا کہ وہ ہمیں روس سے تیل خریدنے سے نہیں روک سکتا، انہوں نے گزشتہ…

والدین کی خدمت پر سعودی خاتون کا اپنے بھائی کو کار کا تحفہ

ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب میں برادرانہ آنسوں اور نرمی کے لمحات کے ساتھ ایک سعودی خاتون نے اپنے بھائی کو اپنے والدین کی دیکھ بھال میں اس کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے اسے ایک کارکا تحفہ پیش کیا ہے۔سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ کو…

عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کر رہے ہیں، اسحاق ڈار

دبئی (مسائل نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کر رہے ہیں، ساتھ ہی فیول کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں مسلم لیگ ن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا

لندن (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ میں اپنے قیام میں مزید ایک روز کا اضافہ کر دیا ہے، اب وہ آج شام پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔ بتایا گیا ہے کہ…

سوشل میڈیا کازیادہ استعمال شوہر نے بیوی کی جان لے لی

نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارت میں شوہر نے سوشل میڈیا زیادہ استعمال کرنے پر بیوی کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے ضلع تروپور میں شوہر نے بیوی کو اپنی شال کی مدد سے گلا گھونٹ کر مار دیا۔رپورٹس کے مطابق 38 سالہ شوہر…

جج ارشدملک کی ویڈیوسے نوازشریف کا کوئی تعلق نہیںویڈیو سکینڈل کے بنیادی کردار میاں سلیم نے خاموشی توڑ…

لندن (مسائل نیوز)جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کے ایک بنیادی کردار میاں سلیم رضا کا کہنا ہے کہ ارشدملک کی ویڈیو سے نوازشریف کا کوئی تعلق نہیں ‘قائد ن لیگ کے خلاف بیان دینے سے انکار پر انہیں 3سال تک انتقام کا نشانہ بنایاگیا ‘ وطن واپس آنا…

وزیراعظم شہبازشریف نے لندن میں قیام بڑھا دیا لیکن کیوں ؟ وجہ بھی سامنے آ گئی

لندن (مسائل نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے لندن سے پاکستان واپسی موخر کرتے ہوئے قیام کو مزید بڑھا دیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے فیملی ذرائع سے کہاہے کہ شہبازشریف کی وطن واپسی کیلئے ایئر روانٹی سے قبل طبعیت ناساز ہوئی اور انہیں ہلکار بخار…

نیا آرمی چیف کون ہوگا؟لندن میٹنگ میں بڑا فیصلہ ہو گیا

لندن (مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں میرٹ کو اولیت دی جائے گی۔ سب سے سینئر افسر کو آرمی چیف بنایا جائے گا، نجی ٹی وی…

ترکی میں غلطی سے چھالیہ لے جانے پر گرفتار پاکستانی رہا

انقرہ(مسائل نیوز) غلطی سے چھالیہ لے جانے پر گرفتار پاکستانی کو ترکی کی عدالت نے رہا کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق محمد اویس کے اہل خانہ نے ان کی رہائی کی تصدیق کردی۔ محمد اویس کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے عدالت…