MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

موجودہ حکمرانی کا ڈھانچہ صرف ٹرانسفر و تعیناتیوں پر کھڑا ہے، جام کمال

0 307

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ موجودہ حکمرانی ڈھانچہ صرف ٹرانسفر اور تعیناتیوں پر اپنی توانائیوں کا انحصار اور ضائع نہیں کر سکتایہ دیکھنا اچھا نہیں

- Advertisement -

کہ تمام ترقیاتی کام سست رفتار کا شکار ہوں بلوچستان کی ترقی اور عوام کی ایک بڑی تعداد اس پی ایس ڈی پی سے مستفید اور ان کے گھر کا چولا اس سے جلتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.