Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت میں کالج طلبا نے ایک بار پھر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا دیے
بنگلور(مسائل نیوز)بھارت کے شہر بنگلورو کا انجینئرنگ کالج پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو کے انجنیئرنگ کالج میں ایک ثقافتی پروگرام جاری تھا کہ اس دوران ایک لڑکی اور 2 لڑکوں نے…
سعودی عرب بھارت پر مہربان بھارتی شہریوں کو اپنے ملک میں داخلے کے لیے ناقابل یقین سہولت دیدی
ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب نے بھارتی شہریوں کو اپنے ملک میں داخلے کے لیے بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ سے استثنی دے دیا،عالمی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے فیصلہ کیا ہے کہ ہندوستانی شہریوں کو سعودی عرب کا ویزہ حاصل کرنے کے…
کینیا ہیومن رائٹس کمیشن نے بھی ارشد شریف کی موت کو قتل قرار دے دیا
نیروبی(مسائل نیوز) کینیا ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے بھی ارشد شریف کی موت کو قتل قرار دے دیا گیا ہے۔کینیا ہیومن رائٹس کمیشن کے مارٹن ماوین جینا نے نجی
ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کو واضح طور پر منصوبہ بندی کر کے قتل کیا…
ایک دو روز میں پیشرفت کے بعد میڈیا سے بات کرونگا نوازشریف کا صحافی کے سوال پر جواب
لندن(مسائل نیوز)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ وہ ایک دو روز میں میڈیا سے بات کریں گے۔صحافیوں سے گفتگو میں نوازشریف نے سوالوں کے جواب دینے سے گریز کیا اور کہا کہ وہ ایک دو روز میں پیشرفت کے بعد میڈیا سے بات کریں گے۔سابق وزیراعظم سے…
سابق وزیراعظم کے دورہ روس کے تازہ بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتے
واشنگٹن(مسائل نیوز) ترجمان امریکی وزارت خارجہ ویندنٹ پٹیل کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات چاہتا ہے، ہم پر لگائے گئے الزامات میں قطعی صداقت نہیں۔انہوں نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خوشحال و جمہوری…
شارجہ میں پاکستانی فیملی پر قیامت ٹوٹ پڑی
شارجہ(مسائل نیوز) یو اے ای کی ریاست شارجہ میں 3 سالہ پاکستانی بچہ رہائشی عمارت کی 14ویں منزل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ گلف نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ شارجہ کے التعاون علاقے میں ایک عمارت کی 14ویں منزل سے گرنے سے ایک تین سالہ پاکستانی…
سعودی عرب کا بھی اڑنے والی ٹیکسیوں کے استعمال کا اعلان
ریاض (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب نے بھی اڑنے والی ٹیکسیوں کے استعمال کا اعلان کردیا۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ نیوم میں آمدورفت کے لیے اڑنے والی ٹیکسیاں استعمال کی جائیں گی، اس حوالے سے نیوم سٹی…
انڈونیشیا کے صدر کا اہلیہ کے پھسل کرگرنے پر انہیں اُٹھانے سے گریز، ویڈیو وائرل
اسلام آباد(مسائل نیوز)انڈونیشیا کے صدر نے جہاز سے اترتے ہوئے اپنی اہلیہ خاتونِ اول اریانا کے پھسل کر گرنے پر انہیں اُٹھانے سے گریز کیا اور مرد اہلکار کو بھی ہاتھ لگانے سے روک دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر بالی میں…
عمرہ سیزن،رواں سال اب تک قریباً 20 لاکھ لوگوں کی سعودی عرب آمد، جانتے ہیں پاکستانیوں کا کونسا نمبر…
ریاض(مسائل نیوز)تقریبا بیس لاکھ عمرہ زائرین جاری عمرہ سیزن کے دوران سعودیہ پہنچ چکے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کی طرف سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے مختلف ملکوں سے فضائی، زمنی اور بحری راستوں سے اب تک 1964964 مسلمان ادائیگی عمرہ کے…
رہائشی قانون اور وزٹ ویزوں کا اجراکویت نے نئے نظام کی منظوری دے دی
کویت سٹی(مسائل نیوز)کویت کی وزارت داخلہ اور متعلقہ حکام میں نئے رہائشی قانون اور وزٹ ویزوں کے اجرا کی منظوری کے نئے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کرنے پر اتفاق ہوا ہے،کویتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ شیخ طلال الخالد الصباح اور پارلیمانی داخلہ…