Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
بھارت میں باپ نے بیٹی کو قتل کیا، ماں نے لاش سوٹ کیس میں چھپائی
نئی دہلی(مسائل نیوز)بھارت میں ایک سنگدل باپ نے ناجائز تعلقات کے شبہے میں جواں سالہ بیٹی کو قتل کرنے کے بعد لاش اٹیچی کیس میں بند کر کے پھینک دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 21 سالہ ایوشی یادیو 17 نومبر کو گھر چھوڑ کر گئی تھی
اور پھر 18 نومبر کو…
ایران میں عوامی مقامات پر اسکارف اتارنے پر 2 نامور اداکارائیں گرفتار
تہران(مسائل نیوز)ایران میں احتجاجی تحریک سے اظہاریکجہتی کرنے پر دو نامور اداکارئواں کو گرفتار کر لیا گیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں جاری احتجاجی تحریک میں اداکارہ ہینگامہ غازیانی اور تایون ریاحی کو عوامی مقامات پر اسکارف اتار نے پر…
لیگی رہنما ناصر بٹ کا تسنیم حیدر کے الزامات پر ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان
لندن(مسائل نیوز)مسلم لیگ (ن )کے رہنما ناصر بٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف پر ارشد شریف کے قتل میں ملوث ہونے کے تسنیم حیدر نامی شخص کے الزامات پر ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
ناصر بٹ نے کہاکہ پولیس سے بھی…
تیل کی پیداوار بڑھنے کی خبریں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد گرگئیں
واشنگٹن، لندن(مسائل نیوز)امریکی اخبار نے دعویٰ کیاہےکہ اوپیک پلس ممالک تیل کی پیداوار میں 5لاکھ بیرل یومیہ اضافہ کرنے پر غور کررہے ہیں، اوپیک پلس کا اجلاس 4دسمبر کو ہوگا .اس خبر پر عالمی منڈی میں قیمتیں 5فیصد گر گئیں۔
برینٹ خام تیل 82…
سمندری کے بعد اب برفانی طوفان امریکا کیلئے نئی مصیبت، تین افراد ہلاک، ٹریفک شدید متاثر
نیویارک (مسائل نیوز)امریکا جس کو گزشتہ ماہ تاریخ کے بدترین سمندری طوفان سے گزرنا پڑا تھا اب اسے ایک اور نئی قدرتی آفت برفانی طوفان نے گھیر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں برفانی طوفان نے تباہی مچا دی ہے اور نیویارک کے مغربی…
جگر کا ٹکڑا عطیہ کر کے بیوی نے شوہر کی جان بچا لی
قاہرہ(مسائل نیوز) مصر میں شوہر کی جان بچانے کے لیے بیوی نے بڑی قربانی دے دی، اپنے جگر کا ایک ٹکڑا عطیہ کر دیا۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کی شمال مشرقی کمشنری میں مقیم 43 سالہ ھبہ عطیہ ابراہیم نے کافی عرصے سے ہیپٹائٹس کے مرض میں مبتلا شوہر کو…
سعودی عرب میں المناک حادثہ ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب میں ریاض کے مغرب میں المھدیہ محلے میں ایک المناک حادثہ پیش آگیا جس میں ایک خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اس المناک حادثے پر سوشل میڈیا صارفین کو شدید غمزدہ کردیا۔ شہری محمد السبیعی، ان کی اہلیہ اور پانچ بچے…
ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی فیفا ورلڈ کپ کیلئے مدعو
دوحہ (مسائل نیوز) معروف مذہی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو فیفا ورلڈ کپ کے دوران لیکچرز کیلئے مدعو کرلیا گیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق معروف مذہی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک فیفا ورلڈ کپ سے قبل قطر پہنچے ہیں جہاں وہ پورے ٹورنامنٹ میں مذہبی لیکچر دیں…
برڈ فلو پھیل گیا
لندن (مسائل نیوز) ایوین فلو وبا کے پھیلاؤ کی وجہ سے سینٹرل لندن کے دو پارکوں میں 30سے زائد پرندے ہلاک ہو گئے۔ رائل پارکس کا کہنا ہے کہ یہ پرندے گزشتہ 15دنوں کے دوران سینٹرل لندن کے دو پارکس ہائیڈ پارک اور کنسنگٹن پیلس میں مردہ پائے گئے…
دبئی میں ایک اور پاکستانی نےملک کا نام فخر سے بلند کردیا
ابو ظہبی(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک پاکستانی کو ٹریفک کنٹرول کرنے پر اعزاز سے نوازا گیا ہے،عرب میڈیاکے مطابق متحدہ عرب امارات میں دبئی
پولیس کے کمانڈر جنرل عبد اللہ المری نے دبئی کے ایک چوراہے پر ٹریفک کو کنٹرول کرنے…