MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایران میں عوامی مقامات پر اسکارف اتارنے پر 2 نامور اداکارائیں گرفتار

0 260

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تہران(مسائل نیوز)ایران میں احتجاجی تحریک سے اظہاریکجہتی کرنے پر دو نامور اداکارئواں کو گرفتار کر لیا گیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں جاری احتجاجی تحریک میں اداکارہ ہینگامہ غازیانی اور تایون ریاحی کو عوامی مقامات پر اسکارف اتار نے پر گرفتار کیا گیا،رپورٹس کے مطابق دونوں اداکاراں پر اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹ کے بھی الزامات ہیں،خیال رہے کہ ایران میں پولیس کی زیرحراست مہسا امینی دل کا دورہ پڑنے سے 16ستمبر کو انتقال کرگئی تھیں۔ 22 سالہ مہسا امینی کو تہران میں اسکارف نہ پہننے پر حراست میں لیا گیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.