Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
5 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو5 بار’ اٹھک بیٹھک‘ کی سزا
نئی دہلی(مسائل نیوز) بھارت میں پنچایت کے حکم پر 5 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کوپانچ مرتبہ ’اٹھک بیٹھک‘ کی سزا دی گئی۔
سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں 5 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو ’اٹھک بیٹھک‘ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
بہار…
سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش، لڑکی لڑکے کے خلاف پولیس کے پاس پہنچ گئی
بھارت(مسائل نیوز)نوجوان کو سوشل میڈیا کے ذریعے اظہار محبت کرنا مہنگا پڑگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 14 سالہ لڑکے نے اپنی کلاس فیلو کی لی گئی مختلف تصاویر سے تیار ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لڑکی سے شادی کا سوال کیا اور ساتھ ہی…
انڈے کی سفیدی اور کاربن پرمشتمل واٹر اور پلاسٹک فلٹر تیار
نیویارک(مسائل نیوز) دنیا بھر میں آلودہ پانی صاف کرنے کے لیے طرح طرح کے فلٹراستعمال ہوتے ہیں تاہم اب انڈے کی سفیدی سے مؤثر، کم خرچ اور ماحول دوست فلٹربنایا گیا ہےجو مہنگے فلٹر کے ہم پلہ ثابت ہوسکتا ہے۔
پرنسٹن یونیورسٹی کے پروفیسر کریگ…
کسی اور سے شادی کرنے پرگرل فرینڈ کی لاش کے 6 ٹکڑے کرنے والا ملزم گرفتار
اترہردیش(مسائل نیوز)کسی اور سے شادی کرنے پر سابقہ گرل فرینڈ کا قتل کرکے ٹکڑے کنویں میں پھینکنے والے سفاک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
بھارتی میڈیا کےمطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے علاقے اعظم گڑھ میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے لڑکی کو قتل کرکے…
ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ،زلزلے سے 22 افراد زخمی
انقرہ (مسائل نیوز) ترکیہ کے شمال مغرب علاقے میں 6.1 کی شدت کے زلزلے سے 22 افراد زخمی ہوگئے۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ ترکیہ کے حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 5.9 تھی جو 6.1 سے کم تھی اور اس کا مرکز صوبے ڈوزے کے…
سعودی فٹبال ٹیم کی تاریخی جیت پر تفریحی مقامات میں انٹری مفت
ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب کی قومی فٹبال ٹیم کی فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کے خلاف تاریخی فتح پر تفریحی مقامات میں انٹری مفت کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر آج بروز بدھ 23 نومبر کو مملکت میں…
ناجائز تعلقات کا پردہ چاک ہونے کا خوف ظالم شخص نے گیارہ سالے بچے کو موت کے گھاٹ اتاردیا
ممبئی (مسائل نیوز)ناجائز تعلقات کا پردہ چاک ہونے کے خوف سے ظالم شخص نے گیارہ سالے بچے کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دل دہلادینے والا واقعہ راجھستان کے ناگور ضلع کے گاں تیتری میں پیش آیا، جہاں گیارہ سالے بچے کو اغوا کے…
قطر کے حکمرانوں نے اسٹیڈیم تعمیر کرنیوالے مزدوروں کو نواز دیا
دوحا(مسائل نیوز)قطر کی حکومت کی جانب سے فٹبال ورلڈ کپ کے اسٹیڈیم کی تیاری میں دن رات ایک کرنے والے محنت کشوں کو افتتاحی میچ میں داخلہ مفت دیا گیا،قطر کے حکمران مزدوروں پر مہربان ہیں اور قطری حکومت نے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے دن رات ایک کرکے…
فیفا ورلڈ کپ پاک بحریہ کی قطر کو سمندری سکیورٹی کی فراہمی
دوحہ(مسائل نیوز) پی این ایس تبوک فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران قطر حکومت کو میری ٹائم سیکیورٹی میں معاونت فراہم کریگا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس تبوک قطر کی بندرگاہ پہنچ گیا۔ قطر کی بندرگاہ آمد پر پاکستانی سفارتی…
دبئی میں دکان پر ملازم لڑکے نے 27 لاکھ درہم کی چوری ناکام بنادی
دبئی(مسائل نیوز) دبئی میں دکان پر ملازم لڑکے نے 27 لاکھ درہم کی چوری ناکام بنادی، ایشیائی کارکن کو اعزاز سے نواز دیا گیا۔ دی نیشنل نیوز کے مطابق دبئی کی دکان کے ایک بہادر کارکن کو 27 لاکھ درہم نقدی لے کر فرار ہونے کی کوشش کرنے والے چور سے…