MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حمزہ شہباز نے لاہور کے 3حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

0 233

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور کے 3حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے۔حمزہ شہباز شریف نے پی پی 146، 147اور پی پی 163سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، حمزہ شہباز لاہور کے تینوں حلقوں سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.