Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
دنیا مہنگائی اور کساد بازاری سے تو بچ سکتی ہے لیکن موسمیاتی بحران سے نہیں، آئی ایم ایف
نیویارک(مسائل نیوز)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کا کہنا ہے کہ دنیا مہنگائی اور کساد بازاری سے تو بچ سکتی ہے لیکن موسمیاتی بحران سے نہیں۔
آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے مصر میں جاری COP27 کانفرنس میں گفتگو…
عمران خان پر حملہ قابل مذمت پاکستان کے حالیہ حالات پر تشویش ہے، امریکہ
واشنگٹن(مسائل نیوز)امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دنوں میں جو کچھ ہوا اس پر تشویش ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ تشدد کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پر…
فرانسیسی ماڈل نے اسلام قبول کرلیا
نیو یارک (مسائل نیوز)بولڈ لباس اور پروگرامات میں شرکت کرکے شہرت حاصل کرنے والی خوبرو فرانسیسی ریلٹی ٹی وی سٹار اور ماڈل میرین الہیمر نے اسلام قبول کرلیا۔میرین الہیمر متعدد فرانسیسی ٹی وی ڈراموں اور سیریلز سمیت ریئلٹی ٹی وی شوز کا حصہ بن چکی…
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم سے ملاقات
شرم الشیخ (مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے شرم الشیخ میں ’’کوپ -27 سمٹ‘‘کے موقع پر ملاقات کی جس میںدونوں رہنماوں نے مختلف شعبوں میں جاری تعاون کو مزید بڑھانے…
مریم نواز نے لندن میں کس چیز کا آپریشن کروایا ہے ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا
لندن (مسائل نیوز)سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز نے لندن میں اپنا قیام بڑھا دیا ، اگلے ماہ دسمبر میں لندن سے لاہور واپسی کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی ڈان نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ
مریم…
موسمیاتی تبدیلیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے عالمی برادری تعاون کرے: بلاول بھٹو
قاہرہ(مسائل نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی پاکستان کیلئے بڑا چیلنج ہے، مسائل کے حل کیلئے عالمی برادری تعاون کرے۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج ہے، رواں…
دنیاموسمیاتی جہنم کی شاہراہ پر ہے اور ہمارا پیر ایکسلیریٹر پر ، انتونیو گوتریس
اقوام متحدہ(مسائل نیوز)اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے موسمیاتی سربراہی اجلاس میں حالات سنگینی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا موسمیاتی جہنم کی شاہراہ پر ہے اور ہمارا پیر ایکسلیریٹر پر ہے ۔
مصر میں جاری موسمیاتی سربراہی اجلاس…
سعودی ولی عہد رواں ماہ پاکستان آئیں گے، 4 ارب ڈالرز اضافی بیل آؤٹ پیکج ملنے کی توقع
اسلام آباد (مسائل نیوز)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا نومبر کے تیسرے ہفتے 21نومبر کو دورہ پاکستان کا امکان ہے،گوادرمیں 10 ارب ڈالرزسے آئل ریفائنری کیلئے سعودی عرب چین سے مل کر مدد کریگا۔سفارتی ذرائع نے بتایا کہ رواں ہفتے کے آخر میں سعودی…
مکہ مکرمہ میں لڑکی کے اغوا میں ملوث پاکستانی خاتون گرفتار
مکہ مکرمہ(مسائل نیوز)مکہ مکرمہ مسجد حرام کے قریب برمی قومیت کی 5 سالہ بچی کے لاپتہ ہونے کے بعد سکیورٹی سروسز نے اسے دارالحکومت میں ایک عوامی مقام پر اچھی حالت میں پا لیا ۔ مکہ مکرمہ پولیس نے حالات کا انکشاف کیا۔ پولیس نے اپنے ٹویٹر اکانٹ…
تحریک انصاف کے کارکنوں نے نواز شریف کے گورے پڑوسیوں کو رونے پر مجبور کر دیا
لندن(مسائل نیوز) لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹ میں نواز شریف کے انگریز پڑوسیوں کو تحریک انصاف کے کارکنوں نے رونے پر مجبور کر دیا، ٹوئٹر پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکن نواز شریف کے اپارٹمنٹ کے باہر موجود ہیں اور اس…