Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
سعودی فضائیہ کا ایف 15 ایس فائٹر طیارہ گر کر تباہ
ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب کی فضائیہ کا فائٹر طیارہ ایف 15 ایس گر کر تباہ ہو گیا۔سعودی وزارتِ دفاع کے ترجمان نے واقعے کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ طیارہ ٹریننگ مشن کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا ہے۔ترجمان سعودی وزارتِ…
عمران خان پر حملہ ، سعودی عرب کا شدید ردعمل آگیا
ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سعودی عرب ہر قسم کے تشدد، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کے ساتھ ہے۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری…
متحدہ عرب امارات کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت
ابوظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے قتل کی کوشش کی شدید مذمت کرتے…
عمران خان پاکستانی عوام کی مشکلات بڑھا رہے ہیں، برطانوی رکن پارلیمنٹ
لندن (مسائل نیوز)برطانوی رکن پارلیمنٹ خالد محمود نے عمران خان کے نام خط لکھا ہے، جس میں کہا ہے کہ عمران خان کی انتشار انگیز سیاست نے سیلاب اور مہنگائی کے اسے پاکستانیوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں، پاکستانی اس سے بہتری کے مستحق ہیں۔خالد محمود نے…
کینیڈین وزیر اعظم کی عمران خان پر حملے کی شدید مذمت
ٹورنٹو (مسائل نیوز) کینیڈین وزیر اعظم کی عمران خان پر حملے کی شدید مذمت۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر وزیر آباد میں ہوئے حملے پر کینیڈا کے وزیر اعظم کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…
ضرورت مند ملکوں کو 5 لاکھ ٹن گندم مفت برآمد کرنے کو تیار ، روس نے بڑا اعلان کردیا
کیف(مسائل نیوز)یوکرین سے اناج کی برآمد کے معاہدے کی معطلی کے بعد گزشتہ دو دنوں میں بہت سے مغربی ممالک نے روس پر الزامات کی بھرمار کر دی ہے۔ اسی تناظر میں روس نے اعلان کیا ہے کہ روس گندم فراہم کرکے ضرورت مند ملکوں کی مدد کرنے کیلئے تیار…
آہنی بھائی چین پہنچ گئے ہیں، خوش آمدید! چینی عوام کا شہبازشریف کے دورہ چین کا خیر مقدم
بیجنگ (مسائل نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا چین میں چینی عوام کی طرف سے پر تپاک خیر مقدم ، وزیر اعظم کے دورہ کو چینی عوام میں پذیر ائی حاصل ہو رہی ہے ، انٹرنیٹ چینی عوام کے پرخلوص استقبال سے بھر گیا ۔گوادر پرو کے مطابق پاکستان کے وزیر…
وزیر اعظم شہباز شریف اور چینی صدر کے درمیان ملاقات
بیجنگ (مسائل نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون بڑھنے اور اسٹریٹیجک شراکت داری مزید مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ میں وزیر اعظم شہباز شریف اور چینی صدر شی جن…
صارفین سے معذرت انسٹاگرام کا ہزاروں اکائونٹس معطل کرنے کا اعتراف
نیویارک(مسائل نیوز)انسٹاگرام ان تکنیکی وجوہات کا جائزہ لے رہا ہے جن کی وجہ سے اس کے ہزاروں صارفین کو فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم تک رسائی میں مشکل پیش آ رہی ہے کیونکہ ان میں سے بہت سے لوگوں نے شکایت کی کہ ان کے اکانٹس معطل کر دیے گئے ہیں۔…
نواز شریف نے وزیراعظم کو عمران خان سے مذاکرات کرنے سے روک دیا
لندن (مسائل نیوز)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مطالبات ماننے اور مذاکرات کرنے سے منع کردیا۔سابق وزیراعظم نے کہاکہ میں نے شہباز شریف سے کہہ دیا ہے، یہ2…