Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
5 ممالک کے شہریوں کو عمرہ ویزہ اجراء کیلئے فنگر پرنٹس لازمی قرار
مکہ مکرمہ (مسائل نیوز) سعودی عرب نے 5 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے فنگر پرنٹس لازمی قرار دے دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق عمرہ ادائیگی کا ویزہ لینے کے لیے پانچ ممالک کے زائرین کے لیے فنگر پرنٹس ضروری ہیں، زائرین کرام کو بائیو میٹرک رجسٹر کرنے کے…
بھارت میں ایک اور ٹیچر نے لیکچر میں مسلمانوں کو دہشت گرد کہہ دیا،ویڈیووائرل
جے پور(مسائل نیوز) بھارتی ریاست راجستھان میں کالج لیکچرار نے بھری جماعت میں اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں اسلاموفوبک ریمارکس دیئے جس پر مسلم طلبا کے جذبات کو ٹھیس پہنچی اور ان کی جانوں کو خطرہ لاحق ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے…
احساس کے اظہار کیلئے الفاط کم پڑگئے مایا علی خانہ کعبہ پہنچ کر جذباتی ہو گئیں
مکہ مکرمہ (مسائل نیوز)معروف پاکستانی اداکارہ مایا علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔انسٹاگرام پر خانہ کعبہ سے چند تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مایا علی نے مداحوں سے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔مایا علی کی طرف سے شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو…
بھارت، آٹھویں جماعت کی طالبہ سے دو ہم جماعت ساتھیوں کی زیادتی
ممبئی(مسائل نیوز)بھاتی شہرممبئی میں دو لڑکوں نے اپنے اسکول کے کلاس روم میں اپنی 13سالہ ہم جماعت طالبہ کی عصمت دری کی جس کے بعد پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدارنے بتایا کہ
لڑکی کو اس کے دو…
شکاری پرندے کی مکھیوں کے چھتے پر حملہ کرکے شہد کھانے کی ویڈیو وائرل
واشنگٹن (مسائل نیوز)کیا کبھی آپ نے کسی شکاری پرندے کو شہد کھاتے دیکھا ہے؟ یقیناً نہیں دیکھا ہوگا لیکن آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے جسے دیکھ کر صارفین حیرانی میں مبتلا ہیں۔
مذکورہ ویڈیو ایک امریکی گدھ کی ہے جو عموماً چھوٹے…
ڈرائیور دل کے دورے سے ہلاک؛ بس نے کئی افراد کو کچل دیا
ممبئی (مسائل نیوز)بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں مسافر بس کا ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسٹیرنگ پر ہی گر کر مرگیا اور بس رکشے اور مسافروں پر چڑھ دوری جس میں 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں مسافر بس…
پاکستان اور جاپان کے درمیان افرادی قوت کے معاہدوں پر بڑی پیش رفت
ٹوکیو(مسائل نیوز) پاکستان اور جاپان کے درمیان افرادی قوت کے معاہدوں پر پیش رفت ہوئی ہے۔ روزنامہ جنگ میں عرفان صدیقی کی خبر کے مطابق جاپان میں افرادی قوت
کے حوالے سے رائج نظام ’’ٹیکنیکل اِنٹرن ٹریننگ‘‘کے تحت جاپان نے پاکستانی…
مگرمچھ 8سالہ بچے کو والدین کے سامنے نگل گیا
کوسٹا ریکا (مسائل نیوز)مگرمچھ نے 8سالہ بچے کو والدین کے سامنے نگل لیا۔ تفصیلات کے مطابق 8سالہ بچے پر مگر مچھ نے اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنی فیملی کے ساتھ دریا پر پانی کے اندر تھا۔یہ واقعہ وسطی امریکا کے ملک کوسٹا ریکا کے شہر لیمن میں
واقع…
چین اپنی طاقت کی نمائش کیلئے پاکستان پر انحصار کرتا ہے، امریکی محکمہ دفاع کا اہم بیان آگیا
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ چین اپنی فوجی طاقت کی نمائش اور معاشی قوت کے اظہار کے لیے اپنے اہم اتحادی پاکستان پر انحصار کرتا ہے۔ چائنا ملٹری پاور 2022 کے عنوان سے جاری رپورٹ میں اس بات کا جائزہ لیا گیا ہے کہ چین کس…
اسلام برطانیہ میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب قرار
لندن(مسائل نیوز) برطانیہ میں 2021 میں کئی گئی مردم شماری میں سب سے تیزی سے مقبول ہونے والا مذہب اسلام ہے جب کہ 13 فیصد کمی کے بعد عیسائی پہلی بار ملک کی نصف آبادی سے کم رہ گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ادارہ برائے قومی…