MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودی عرب کا برج خلیفہ سے دو گنا بلند ترین عمارت تعمیرکرنے کا اعلان

ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب نے دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے بھی دو گنا بلند ترین عمارت تعمیر کرنے پرغور شروع کردیا ہے۔یہ عمارت دارالحکومت ریاض میں تعمیرکی جائے گی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ عمارت پر 5 بلین ڈالر کی لاگت آئے گی اور…

برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی، الرٹ جاری

لندن (مسائل نیوز)برطانوی محکمہ موسمیات کی جانب سے برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی کردی گئی۔برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند روز تک ملک میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی لہر رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک کے کئی حصوں کا درجہ…

روس اور چین کے درمیان باہمی تجارت نے ریکارڈ توڑ دیا

ماسکو(مسائل نیوز) روس اور چین کے درمیان باہمی تجارت نے ریکارڈ توڑ دیا، روس چین کے درمیان تجارتی ٹرن اوور میں گزشتہ سال کے مقابلے32فیصد اضافہ ہوا ہے۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان رواں سال تجارت کا حجم…

پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبر جاپان نے پاکستان کو خوشخبری سنا دی

ٹوکیو(مسائل نیوز)جاپان نے پاکستان پر واجب الادا قرضوں کی ادائیگی موخر کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے مزید مہلت دے دی۔تفصیلات کے مطابق جاپان اور پاکستان کی حکومتوں نے جی 20 ڈیبٹ سروس سسپنشن انیشیٹو (DSSI) کے تیسرے اور آخری مرحلے کے طور پر…

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی

لندن(مسائل نیوز)برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی۔برطانوی اخبار ڈیلی میل نے 14 جولائی 2019 کو ایک آرٹیکل میں الزام لگایا تھا کہ شریف خاندان نے سیلاب زدگان کے فنڈز میں چوری کی۔ڈیلی میل کے مطابق قومی احتساب بیورو…

چینی صدر کا تاریخی دورہ سعودیہ‘ سرماریہ کاری کے 34 معاہدے ہوگئے

ریاض(مسائل نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ کے تاریخی دورہ سعودی عرب کے دوران دونوں ممالک میں سرماریہ کاری کے 34 معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ عرب نیوز کے مطابق تین روزہ دورے پر سعودی دارالحکومت ریاض پہنچنے والے چینی صدرشی جن پنگ نے کہا ہے کہ 6 سال بعد…

تنخواہ 2 کروڑ سے زائد، کام آفس میں بے کار بیٹھنا، ملازم نے تنگ آ کر عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا لیا

اسلام آباد (مسائل نیوز)آئرلینڈ میں ایک شخص ایسا بھی ہے جسے سالانہ 2 کروڑ روپے سے زائد تنخواہ دی جا رہی ہے لیکن کام اس سے کچھ نہیں لیا جا رہا۔تفصیلات کے مطابق ڈبلن کی ایک کمپنی ’آئرش ریل‘ کے فنانس منیجر ڈرموٹ الاسٹیر ملز کی سالانہ تنخواہ…

فواد چوہدری اور ڈونلڈ بلوم کے درمیان ملاقات امریکی محکمہ خارجہ کا حیران کن ردعمل آگیا

واشنگٹن(مسائل نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ کسی فرد یا گروپ سے امریکی عہدیدار کی ملاقات کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے میڈیا بریفنگ میں پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات…

چین نے انسانی تاریخ میں غربت کے خاتمے کی سب سے بڑی جنگ جیت لی

بیجنگ(مسائل نیوز)6دسمبر1979کو ، چین کے سابق رہنما اور چین کے اصلاحات اور کھلے پن کے معمار اعلی کہلائے جانے والے ڈنگ شیا پھنگ نے بیجنگ میں جاپانی وزیر اعظم ماسایوشی اوہیرا سے ملاقات کے دوران پہلی دفعہ ’’اعتدال پسند خوشحال معاشرے ‘‘کو عملی…

بن بلائے شادی کا کھانا کھانے پر طالبعلم کو برتن دھونے پڑ گئے، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (مسائل نیوز)بھارت میں بن بلائے شادی کا مہمان بن کر کھانا کھانے والے طالب علم کو بطور سزا برتن دھونا پڑ گئے۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایم بی اے کا طالب علم بن بلایا مہمان بن کرکھانا کھانے ایک شادی میں پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی…