Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری نے 10لاکھ درہم کا انعام جیت لیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)یو اے ای میں پاکستانی شہری ،فلپائنی اور بھارتی سمیت 9خوش قسمت لوگوں نے قرعہ اندازی میں دس ، دس لاکھ درہم کا انعام جیت لیا ہے ۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانی 43سالہ شہری فیروز جو پچھلے 23سال…
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں باران رحمت نے زائرین کے سر نم کردیئے
مدینہ منورہ(مسائل نیوز)مدینہ منورہ میں ہونے والی باران رحمت نے مسجد نبوی میں حاضری دینے والے زائرین کے سروں کو بھگو دیا۔ زائرین مدینہ میں بارش کے موسم سے بھرپور انداز میں لطف اندوز ہوئے۔نمازیوں اور زائرین نے بارش میں کھڑے ہو کر دعائیں…
امریکا کا پاکستان کی روسی تیل خریدنے کی کوشش پر ردِعمل آ گیا
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی روسی تیل خریدنے کی کوشش پر ردعمل دے دیا۔تفصیلات کھ مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ انسداد دہشتگردی کے لیے پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری چاہتے ہیں۔ہر قسم کی دہشت گردی سے…
نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر امریکا کا ردِعمل
اسلام آباد(مسائل نیوز) امریکا نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، خطے میں استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ انسداد دہشتگردی کے لیے پاکستان کے ساتھ…
بھارت،مسلمان طالبعلم سے تعصب اور نفرت کا اظہار کرنے والا پروفیسر معطل
نئی دہلی(مسائل نیوز)بھارت میں مسلمان طالب علم سے تعصب اور نفرت کا اظہار کرنے والے پروفیسر کو معطل کر دیا گیا،کرناٹک کی یونیورسٹی میں پروفیسر نے بھری کلاس میں مسلمان طالب علم کو دہشت گرد کہا تھا جس پر کلاس میں موجود ایک طالب علم استاد کو سبق…
اماراتی شاعر کی اُردو سے محبت‘ پاکستان کو دوسرا گھر قرار دے دیا
ابوظہبی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات کے شاعر نے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا، جن کی اُردو زبان سے محبت 1970ء کی دہائی سے ہے جب وہ پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے گئے، اس وقت سے وہ ملک کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق…
لندن پراپرٹی کیس: کیا ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین بے گھر ہونے والے ہیں؟
لندن(مسائل نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کو اب برطانیہ (یو کے) میں ایک اور چیلنج کا سامنا ہے کیونکہ ان کی پارٹی کے رہنما لندن کی 10 ملین پاؤنڈ سے زائد مالیت کی سات جائیدادوں کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے ایک بار پھر…
خامنہ ای کی بھانجی ایرانی عوام کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار
ایران(مسائل نیوز)ایرانی حکام نے عوام کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بھانجی کو گرفتار کر لیا ہے ۔
فریدہ مراد خانی نےایک وڈیو بیان میں اپنے ماموں کی قیادت میں ایرانی حکام کو’قاتل اور بچوں کو…
دہشگرد کہنے پر مسلم طالبعلم نے بھارتی پروفیسر کو کھری کھری سنا دیں
کرناٹکا (مسائل نیوز)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی مسلم اور دیگر اقلیتوں سے متعصبانہ برتاؤ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے اور تازہ ترین واقعہ ریاست کرناٹکا میں پیش آیا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرناٹکا کی…
متحدہ عرب امارات نے غیرملکی مسافروں پر نئی پابندی عائد کردی
اسلام آباد(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کیلیے پاسپورٹ میں خاندانی نام شامل کرنے کی شرط کو لازمی قرار دے دیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق متحدہ عرب امارات کے امیگریشن حکام کی جانب سے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی…