MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی گرفتاری کا خدشہ، حامیوں کو احتجاج کی کال دیدی

کراچی(مسائل نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 21مارچ منگل کو اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اپنےحامیوں کو احتجاج کی کال دیدی ہے۔ نیویارک کاؤنٹی کے مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی کی جانب سے تحقیقات کے سلسلے میں انہیں گرفتار کیا جا سکتا ہے۔…

افغانستان میں خواتین کیلئے مخصوص شاپنگ مالز کھل گئے

کابل(مسائل نیوز) افغانستان کے شہر ہرات میں خواتین کے لیے مخصوص 2 شاپنگ مالز کھل گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہرات میں خواتین کے لیے کھولے گئے 2 شاپنگ مالز میں دکان داراورخریدار خواتین ہیں۔ ان شاپنگ مالز میں فیملی کے بغیر مردوں کا داخلہ منع…

اردن کا نوبیاہتا شاہی جوڑا شادی کے بعد پہلی بارمنظرعام پر آگیا

عمان (مسائل نیوز)پہلی باراردن کے بادشاہ عبداللہ دوم اور ملکہ رانیہ العبداللہ کی بیٹی شہزادی ایمان اپنی شادی کے چند دن بعد اپنے شوہر جمیل الیگزینڈر ٹرمیٹس کے ہمراہ نظر آئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں کواردن کے شہر بترا کے سیاحتی دورے کے…

خراب موسم اور بارش مسجد حرام میں تیاریاں بڑھا دی گئیں

مکہ مکرمہ(مسائل نیوز)صدارت عامہ برائے امورحرمین شریفین کی سروسز اینڈ انوائرنمنٹل پروٹیکشن اچیومنٹ ایجنسی نے مسجد الحرام میں بارش کے دوران اپنی تیاریاں بڑھا دی ہیں۔ موسم کی ہنگامی صورت حال کے پیش نظرایجنسی نے 200 سے زیادہ سپروائزرز اور نگران…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 15 مہینے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں، پاکستان میں مزید اضافہ

لندن(مسائل نیوز)خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گر کر 15 مہینے کی کم ترین سطح پر آگئیں جبکہ کریڈٹ سوئس نے عالمی منڈیوں کو خوف زدہ اور چین میں تیل کی طلب میں بحالی کی امیدوں کے اثر کو ختم کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کریڈٹ سوئس کے سب سے بڑے…

نواب اسلم خان رئیسانی عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے بول پڑے ، دلچسپ تبصرہ کر ڈالا

دبئی (مسائل نیوز) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی بھی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے بول پڑے اور دلچسپ تبصرہ کر ڈالا ۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ توشہ خانہ معمولی کیس ہے، اس میں…

سعودی عرب میں سڑکوں کو ٹھنڈا کرنے کی ٹیکنالوجی کا نیا تجربہ شروع

ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب میں سڑکوں کے لیے جنرل اتھارٹی نے وزارت بلدیات، دیہی امور اور ہاسنگ کے اشتراک سے کولنگ اسفالٹ سرفیسزپر تحقیقی مطالعہ کے ساتھ تجربہ کرنا شروع کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس تجربے کی وجوہات یہ ہیں کہ سڑکیں دن کے…

سفارتی تعلقات بحالی کا مطلب ایران سے اختلافات کا خاتمہ نہیں، سعودی عرب نے واضح کردیا

ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران سے سفارتی تعلقات بحالی کا مطلب ایران سے تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں۔سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ ایران اور سعودی عرب بات چیت کے ذریعے اختلافات…

اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ کی صاحبزادی شہزادی ایمان رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر بھی سامنے آگئیں

امان (مسائل نیوز) اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کی صاحب زادی شہزادی ایمان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔ اردن کے شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین اور ان کی اہلیہ ملکہ رانیا العبداللہ کی موجودگی میں شہزادی ایمان بنت عبداللہ دوم کی شادی کی…

ایران سے سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاملہ، سعودی وزیرخارجہ کی وضاحت آگئی

ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران سے سفارتی تعلقات بحالی کا مطلب ایران سے تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں۔یادرہے کہ سعودی عرب اور ایران نے گذشتہ جمعہ کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 2016ء سے منقطع تعلقات کو دوبارہ بحال کرنے اور 2 ماہ…