Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امارات نے الیکٹرک کمپنی ٹیسلا کی گاڑیوں کو بطور ٹیکسی متعارف کروادیا
ابو ظبی(مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کی گاڑیوں کو ٹیکسی سروس کے طور پر استعمال کرنا شروع کردیا۔ خلیج میڈیا کے مطابق ٹرانسپورٹ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کی…
بھارت میں ہولی مسلم خواتین کیلئے بھیانک خواب بن گئی
نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے ہولی کا تہوار مسلمان خواتین کیلئے بھیانک خواب بنا دیا۔
بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے مختلف شہروں میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مسلمان خواتین کو حراساں کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر…
نیویارک ٹائمز نے مُودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھا دیا
نئی دہلی(مسائل نیوز) مُودی کے زیر سایہ بھارت دوسرا کشمیر بن جائے گا۔ نیو یارک ٹائمز نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
نیویارک ٹائمز نے مُودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھا دیا اور دُنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کو ہلا ڈالا۔
مُودی۔ بھارتی…
سعودی عرب نے کن ممالک میں مقیم مسلمانوں کو سیاحتی ویزے پرعمرہ کی سعادت کی اجازت دیدی
ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد الخطیب نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک ٹویٹ میں اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے باشندوں کو سیاحت کے ویزے دینے کے لیے مخصوص پیشوں کی شرط کو منسوخ کر دیا ہے۔
میڈیارپورٹس…
امارات میں رمضان کی آمد پر 10 ہزار سے زائد اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت کا اعلان
اسلام آباد (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رمضان کی آمد سے دو ہفتے قبل ہی سپر مارکیٹس نے ضروری اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں مختلف قسم کی ڈیلز اور بڑے…
لباس پر گھٹیا تبصرے، آسٹریلوی اینکر کو غصہ آگیا
کینبرا(مسائل نیوز)خواتین کے لباس پر گھٹیا تبصروں پر آسٹریلوی نیوز اینکر غصہ ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیوز ویب سائٹس کے بے ہودہ گفتگو کو دوبارہ شائع کرنے پر آسٹریلوی نشریاتی ادارے کی میزبان لیزا ملر نے بھرپور احتجاج کیا۔ اپنے…
ٹک ٹاک کا پیسے کمانے کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان
بیجنگ (مسائل نیوز) ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے پیسے کمانے کا 'نیا سیریز' فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے کونٹیٹ کریئٹرز خصوصی ویڈیوز کے ذریعے براہ راست رقم کما سکیں گے تاہم اس…
ہیری اور میگھن کے شادی کے بعد خفیہ طور پر ہنی مون جانے کا انکشاف
لندن(مسائل نیوز)برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل شادی کے بعد خفیہ طور پر ہنی مون پر گئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیوک اینڈ ڈچز آف سسیکس اپنی شادی کے بعد ہنی مون کے لیے بحیرہ روم گئے تھے۔شہزادہ ہیری نے اپنی کتاباسپیئر میں
انکشاف کیا کہ…
عرب ممالک نے قرآن پاک کو نذرآتش کرنے کے واقعات پرعالمی خاموشی مایوس کن قرار دی
جنیوا (مسائل نیوز) جنیوا میں منعقدہ انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں عرب ممالک نے قرآن پاک کو نذرآتش کرنے کے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے اور جنیوا میں بین الاقوامی اداروں اور طریقہ کار کی جانب سے ان واقعات کی کھلے عام مذمت کرنے…
مودی کے ہندوستان میں خواتین پر زمین تنگ، جرائم میں اضافہ
نئی دہلی (مسائل نیوز) دْنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا گیا جبکہ مْودی کے ہندوستان میں ہوا کی بیٹی پر زمین تنگ کردی گئی، خواتین کے حقوق، استحصال اور معاشرتی تفریق میں بھارت سب سے آگے ہے۔بھارت میں آبادی کا تناسب 49 فیصد ہونے کے باوجود…