MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں زائرین سے موبائل بند رکھنے کی اپیل

ریاض(مسائل نیوز)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں زائرین سے موبائل فون بند رکھنے کی اپیل کر دی ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر امور حرمین شریفین نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ موبائل فون کی آواز آپ کے عبادت گزار…

رمضان المبارک میں عمرے کیلئے پرمٹ کا اجراء شروع

مکہ مکرمہ(مسائل نیوز)سعودی عرب نے رمضان المبارک میں عمرے کے لیے پرمٹ کا اجراء شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی وزرت حج وعمرہ کی جانب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عمرہ کرنے کے خواہشمندوں کے لیے پرمٹ کا اجراء شروع کردیا ہے، اس…

پیرس فیشن ویک میں ماڈلز کے ساتھ گھوڑوں کی بھی انٹری، ویڈیوز وائرل

فرانس(مسائل نیوز) دنیا کے سب سے بڑے فیشن شو پیرس فیشن ویک 2023 میں ماڈلز کے ساتھ گھوڑوں کی انٹری نے سب کو حیران کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس فیشن ویک میں ڈیزائنر سٹیلا میک کارٹنی کے ڈیزائن کردہ ملبوسات میں ماڈلز سے پہلے گھوڑوں نے…

سعودی عرب کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

جدہ (مسائل نیوز) پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال میں سعودی عرب نے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے سعودیہ پاکستان ٹیک ہاؤس کو اسلام آباد میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیک ہاؤس…

فیس بک نے صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے اہم فیچر میں بڑی تبدیلی کر دی

سان فرانسسکو (مسائل نیوز) میٹا نے فیس بک ریل (reels) کا دورانیہ تین گنا تک بڑھانے اور اسے یادوں (میموریز) سے وابستہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عین اسی طرح جیسے فیس بک ہمیں ہماری پوسٹس کی یاددہانی بھی کرواتی ہے۔ نجی ویب سائٹ ایکسپریس نیوز کے…

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ’نانا‘ بن گئے

واشنگٹن(مسائل نیوز)مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نانا بن گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بل گیٹس کی بڑی بیٹی جینیفر اور ان کے مصری مسلمان شوہر نائل نصر کے ہاں ہفتے کو بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے تاہم ابھی بچی کا نام نہیں…

سعودی عرب: مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے پر پابندی عائد

ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب نے مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اورانہیں کسی بھی پلیٹ فارم پر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔سعودی عرب کی مذہبی امور کی وزارت کے ترجمان عبداللہ العنزی نے بیان میں کہا کہ مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اور…

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے پاکستانیوں کیلئے پیغام جاری کر دیا

لندن(مسائل نیوز)عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے پاکستانیوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمائمہ کی فلم ’What's love got to do with it‘ پاکستان میں ریلیز کر دی گئی ہے ، جس کی خوشخبری پاکستانیوں کو سناتے…

وہ ملک جو دنیا بھر میں سب سے سستی روٹی فراہم کرنے والا ملک بن گیا

واشنگٹن(مسائل نیوز)ایک روٹی کی سب سے زیادہ قیمت کے لحاظ سے امریکہ دنیا کے ممالک میں سرفہرست ہے جہاں 500 گرام کی تازہ روٹی کی قیمت 3.27 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ اس کے بعد سوئٹزرلینڈ، آئس لینڈ، ناروے اور ڈنمارک کی قیادت میں شمالی یورپی ممالک ہیں…

بھارتی عدالت کا رکشا ڈرائیور کو5 وقت نماز پڑھنے اور درخت لگانے کا حکم

نئی دہلی(مسائل نیوز)بھارت میں موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے اور پھر جھگڑا کرنے پر عدالت نے رکشہ ڈرائیور کو درخت لگانے اور پانچ وقت نماز پڑھنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے شہر مالی گااور حسن آؤں کی ایک…