Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
عمرہ زائر جرمنی سے موٹرسائیکل پر مکہ مکرمہ پہنچتے ہی انتقال کر گیا
ریاض (مسائل نیوز)عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے جرمنی سے موٹرسائیکل پر شامی عمرہ زائر مکہ مکرمہ پہنچتے ہی اپنی خالق حقیقی سے جا ملا ۔ گلف نیوز کے مطابق جرمنی سے مکہ مکرمہ موٹر پر سفر کرنے والا 53سالہ شہادہ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرم پہنچتے ہی…
پاکستان کی معاشی صورت حال کا ذمہ دار ایک ترقی یافتہ ملک ہے، چین
بیجنگ(مسائل نیوز)چین نے قرض فراہم کرنے والے ممالک اور اداروں کی اجارہ داری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دیگر ترقی پذیر ممالک کی ابتر معاشی صورت حال کی ذمہ دار ایک ترقی یافتہ ملک کی مالیاتی پالیسیاں ہیں۔تفصیلات کے مطابق چینی…
امریکی دوا ساز کمپنی کاذیابیطس کی انسولین کی قیمت میں کمی کا اعلان
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی دوا ساز کمپنی ایلی للی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی مقبول ترین قسم کی انسولین کی قیمتوں میں 70 فیصد کمی کرے گی۔ برسوں سے اس انسولین کی قیمت بلند رہی ہے۔ اس دوران لاکھوں امریکیوں کو ذیابیطس نے متاثر کیا ہے۔ یہ اعلان…
پاکستان کی فوری مدد کریں، چین نے آواز اٹھا دی
بیجنگ(مسائل نیوز)چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مالیاتی ادارے اور قرض دینے والے ممالک پاکستان کی معاشی صورتحال میں فوری مدد کریں، تمام پارٹیز پاکستان کیلئے ’مثبت‘ کردار ادا کریں۔ترجمان چینی وزیرخارجہ نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ترقی…
امریکی صدرجوبائیڈن کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اختیار مل گیا
واشنگٹن(مسائل نیوز) امریکی پارلیمانی کمیٹی برائے خارجہ امور نے صدر جو بائیڈن کو چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے اختیارات دینے کا بل منظور کر لیا۔اب امریکی صدر ٹک ٹاک سمیت کسی بھی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگا سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا…
وہ ملک جہاں پیاز کی فی کلو قیمت 1300 تک پہنچ گئی، پوری دنیا حیران
منیلا(مسائل نیوز)فلپائن میں پیاز کی قیمتوں نے پوری دنیا کو حیران کر دیا ہے۔منیلا کی سپر مارکیٹوں میں پیاز کی قیمت800پیسو(فلپائنی کرنسی)یعنی 1300روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائن میں افراط زر عالم یہ ہے کہ یہاں…
معروف امریکی پادری فادر ہیلرین ہیگی نے اسلام قبول کرلیا
کیلیفورنیا(مسائل نیوز)معروف امریکی عیسائی پادری فادر ہلیرین ہیگی مسلمان ہو گئے۔انہوں نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ اسلام کی طرف میری کشمکش بالآخر مجھے اللہ کے گھر لے گئی۔20سالوں میں پہلے بار میں ایسا سکون محسوس کرتا ہوں جو…
زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں، سعودی وزارت حج کا بڑ ااعلان
ریاض(مسائل نیوز)سعودی وزارت حج نے کہاہے کہ زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ عمرے کی ادائیگی کے لیے کوئی تعداد مقرر نہیں ہے۔…
اٹلی واقعہ،روم میں پاکستان کے سفارتخانے نے ورثا کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی
روم (مسائل نیوز)اٹلی میں کشتی ڈوبنے کے واقعہ پر روم میں پاکستان کے سفارت خانے نے ورثا کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی۔پاکستانی سفارتخانے کے مطابق ورثا معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر 393898716588+ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے…
اٹلی واقعہ: مرنے والوں کی تعداد 59 ہوگئی، 12 بچے بھی شامل
روم(مسائل نیوز) اٹلی کے جنوبی ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی چٹان سے ٹکرانے کے باعث ڈوب کر مرنے والوں کی تعداد 59 ہوگئی جن میں 12 بچے بھی شامل ہیں۔گزشتہ روز اٹلی کے جنوبی ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی چٹان سے ٹکرانےکا واقعہ پیش آیا جس…