MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

واٹس ایپ پر غلط سٹیٹس لگانے والوں کی اب خیر نہیں، سٹیٹس رپورٹ کرنا بھی ممکن، نیا فیچر تیار

نیویارک (مسائل نیوز)واٹس ایپ صارفین کے لیے ایسا فیچر تیار کرلیا گیا ہے جس کے ذریعے اب صارفین کے سٹیٹس کو بھی رپورٹ کیا جاسکے گا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین سوشل میسجنگ ایپ میں سے ایک ہے۔ دنیا بھر میں اس…

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ فوجی پریڈ فدا میں خواتین کی شرکت

ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب میں اپنی نوعیت کی پہلی فوجی پریڈ فدامیں وزارت داخلہ کے 16 سیکورٹی شعبوں سے تعلق رکھنے والے 2800 سے زیادہ مرد و خواتین نے شرکت کی۔ پہلی مرتبہ فوجی پریڈ میں خواتین نے بھی شرکت کی۔سعودی میڈیاکے مطابق ہتھیاروں سے لیس…

برڈ فلو کے انسانوں میں بڑھتے کیسزعالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

جینوا(مسائل نیوز)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ برڈ فلو کے انسانوں میں بڑھتے کیسز تشویش ناک ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنیوا میں پریس کانفرنس میں ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ اس وقت یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ یہ…

لڈو پر محبت،پاکستانی لڑکی اور بھارتی لڑکے کے رشتے کا تلخ اختتام

نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارت میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والی پاکستان کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی اقرا اپنے وطن واپس پہنچ گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ملائم سنگھ نامی شخص کو اپنی پاکستانی بیوی کو بغیر کسی قانونی…

نواز شریف نے عمران خان کی جیل بھرو تحریک کو غیر اہم قرار دیدیا

لندن(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمرا ن خان کی جیل بھرو تحریک کو غیر اہم قرار دیدیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی لندن میں ملاقات ہوئی۔اس…

فیس بک نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی

نیویارک(مسائل نیوز)فیس بک صارفین کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ جب وہ کوئی پوسٹ اپلوڈ کرتے ہیں اور اس کوشئیر کرنے کی کوشش کرتے ہیں مگر فیس بک کی طرف سے ایک پیغام آجاتا ہے کہ یہ پوسٹ کسی خلاف ورزی کی وجہ سے شیئر نہیں ہوسکتی۔کئی…

اہم اسلامی ملک نے موٹاپے سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کے حج پر پابندی لگا دی

قاہرہ (مسائل نیوز)مصری حکام نے موٹاپے سمیت متعدد بیماریوں میں مبتلا افراد کو رواں سال حج کے لیے جانے سے روکنے کا فیصلہ کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حج کے لیے درخواست دینے کے لیے ضروریات میں ان بیماریوں سے محفوظ ہونا بھی قرار دیا گیا…

سکھ برادری نے مود ی سرکار کی بڑھتی نا انصافیوں اور مظالم کے خلاف ہتھیار اٹھا لئے

نئی دہلی(مسائل نیوز)مودی کے ہندوستان میں مسلمانوں کے بعد اب سِکھ بھی زیر عتاب ہیں،ہندوستان میں خالصتان کے حامیوں اور پولیس میں تصادم۔مودی سرکار میں سِکھوں کی آزاد خالصتان تحریک زور پکڑ گئی۔بڑھتی ہندوتوا شدت پسندی کے باعث مودی سرکار میں…

شادی کے دوران دولہے والوں نے ایسا مطالبہ کردیا کہ دلہن نے بارات ہی واپس بھجوادی

نئی دہلی(مسائل نیوز) بھارت میں دولہے والوں کی طرف سے جہیز کا مطالبہ کیے جانے پر دلہن نے شادی سے ہی انکار کر دیا اور بارات خالی واپس لوٹا دی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ ریاست ہماچل پردیش کے شہر بنگانا میں پیش آیا جہاںدولہا بارات لے کر آیا…

بارات لے کر آنے والے دولہے کے بارے میں دلہن کو ایسی بات پتاچل گئی کہ عین موقع پر شادی سے انکار کر…

ممبئی (مسائل نیوز)بھارت میں جہیز کے معاملے پر آئے دن شادیاں ٹوٹنے کی خبریں سامنے آ تی رہتی ہیں کچھ دن قبل بھی دولہے نے پرانا جہیز دینے پر شادی سے انکار کر دیاہے اور اب دولہے کی جانب سے جہیز کے مطالبے پر دلہن نے شادی سے انکار کرتے ہوئے دہلیز…