Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
تاجکستان سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت کا زلزلہ
دوشنبے(مسائل نیوز) تاجکستان سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق تاجکستان میں آنے والے زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 20 کلو میٹر زیر زمین…
دولہے نے عین وقت پر شادی سے انکار کر دیا لیکن کیوں ؟ حیران کن وجہ سامنے آ گئی
ممبئی(مسائل نیوز)بھارت میں جہیز کے معاملے پر شادیاں ٹوٹنا معمول کی بات بن چکاہے اور اسی نوعیت کا ایک اور افسوسناک واقعہ سامنے آیاہے ۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد میں سسرال کی جانب سے جہیز میں پرانا فرنیچر ملنے پر دلہے نے عین…
واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کی مشکل آسان کردی
سانس فرانسسکو(مسائل نیوز) پیغام رسانی کیلیے استعمال ہونے والی موبائل اپیلیکیشن واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے ’پکچر ٹو پکچر‘ فیچر جلد متعارف کرا دیا، جس کے تحت وہ ویڈیو کال کے دوران بھی موبائل استعمال کرسکیں گے۔
واٹس ایپ کی جانب سے…
خاتون نے شوہر اور ساس کو قتل کیا، لاشوں کے ٹکڑے کرکے فریج میں رکھ دیا، پھر 3 دن بعد ایسا کام کردیا…
نئی دہلی (مسائل نیوز) بھارتی ریاست آسام کے شہر گوہاٹی کے ایک محلے میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے شوہر اور ساس کو قتل کردیا اور ان کی لاشوں کے ٹکڑے کر کے فریج میں رکھ دیا۔
این ڈی ٹی وی کے مطابق خاتون وندنا کالیتا کا غیر ازدواجی تعلق…
جب تک افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی پاکستان میں سکیورٹی رسک رہے گا،بلاول بھٹو
واشنگٹن(مسائل نیوز)وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب تک ہمسایہ ملک میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی پاکستان میں سکیورٹی رسک رہے گا، ہم کالعدم ٹی ٹی پی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ غیر…
امارات کے وزٹ ویزے میں 90 دن تک آن لائن توسیع کا آغاز
ابوظہبی (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات میں قومی شناخت، شہریت، کسٹم اور پورٹس سکیورٹی کے وفاقی ادارے نے وزٹ ویزوں میں توسیع کے حوالے سے ترمیم جاری کردی۔ خلیجی اخبار ’الامارات الیوم‘ کے مطابق وفاقی ادارے کی متعارف کردہ نئی ترمیم کی بدولت کسی…
جمائما کا اپنی فلم کے پریمیئر میں پاکستان سے محبت کا منفرد اظہار
لندن (مسائل نیوز)جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی فلم کے پریمیئر کے موقع پر پاکستان سے محبت کا منفرد اظہار کرتے ہوئے پاکستانی پرچم کے رنگ کا لباس زیب تن کیا جبکہ نیل آرٹ کے ذریعے قومی پرچم بھی بنایا۔حال ہی میں جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم Whats Love…
انسٹاگرام نے حیرت انگیز فیچر متعارف کرادیا
کیلیفورنیا(مسائل نیوز)میٹا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر مارک زکر برگ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پربراڈ کاسٹ چینلزنامی فیچر متعارف کرادیا۔ فیچر متعارف کرائے جانے کے ساتھ ہی سربراہ میٹا نے میٹا چینل بھی متعارف کرایا ہے۔
میڈیارپورٹس…
راکھی ساونت کی مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں کو نماز کی پابندی کی تلقین
ممبئی (مسائل نیوز) بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا ایک انٹرویو منظر عام پر آیا ہے جس میں وہ مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں کو جمعہ کے علاوہ باقی نمازیں بھی پڑھنے کی تلقین کر رہی ہیں، ان کا کہنا تھاکہ میں کہتی تھی کہ آپ مسلمان ہوں آپ مجھے اسلام میں…
بھارت نے روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا پچھلا تمام ریکارڈ توڑ دیا
نئی دہلی(مسائل نیوز)بھارت نے گزشتہ ماہ جنوری میں ریکارڈ مقدار میں روس سے پیٹرول درآمد کیا جو اس کی مجموعی ضرورت کا 27 فیصد تھا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت اب روس سے پیٹرول خریدنے والا ایک بڑا ملک بن گیا۔ جس کی جنوری میں روسی تیل کی…