عثمان بزدار پر جعلسازی سے سرکاری زمین اپنے نام کرنے کے الزام پر مقدمہ درج
اسلام آباد (مسائل نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کی انکوائری رپورٹ کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ مقدمے میں عثمان بزدار کے بھائیوں کو بھی نامزدکیا گیا ہے اور مقدمات میں سرکاری زمین جعلسازی سے اپنے نام منتقل کروانے کی دفعات شامل ہیں۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق عثمان بزدارپر 900 کنال سرکاری زمین کی الاٹمنٹ کے بارے میں جعلی لیٹر تیار کرانے کا الزام ہے۔
[…] غازی خان (مسائل نیوز)صوبہ پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو جعلی اراضی انتقال کیس میں بری کردیا گیا۔ میڈیا […]