MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اٹلی واقعہ،روم میں پاکستان کے سفارتخانے نے ورثا کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی

0 218

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

روم (مسائل نیوز)اٹلی میں کشتی ڈوبنے کے واقعہ پر روم میں پاکستان کے سفارت خانے نے ورثا کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی۔پاکستانی سفارتخانے کے مطابق ورثا معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر 393898716588+ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے بتایا گیا کہ اٹلی میں کلابریا کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی پر مبینہ طور پر 40 پاکستانی سوار تھے جن میں 28 کی لاشیں مل چکیں اور 12 لاپتا ہیں۔ پاکستانی سفارتخانے کے مطابق اطالوی حکام اور میری ٹائم ایجنسیوں سمیت کلابریا میں پاکستانی کمیونٹی اور رضا کاروں سے بھی رابطے میں ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.