Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
ملک میں حقیقی آزادی کابیانیہ اور لابسٹوں کو ڈالر میں ادائیگیاں، حسین حقانی پی ٹی آئی پر برس پڑے
نیویارک (مسائل نیوز)سابق سفیر حسین حقانی نے لابنگ فرم سے متعلق پی ٹی آئی پر برس پڑے ۔ایک بیان میں حسین حقانی نے کہا کہ اندرون ملک بیانیہ ہے کہ امریکا سے حقیقی آزادی چاہیے، اْدھر امریکا میں لابسٹوں کو ڈالروں میں ادائیگیاں جاری ہیں۔حسین حقانی…
رمضان المبارک کی آمد کیساتھ جمائما خان نے بھی پیغام جاری کردیا
برطانیہ(مسائل نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ پاکستان میں رمضان میرا پسندیدہ وقت تھا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں جمائما گولڈ اسمتھ نے…
بھارت میں چاند نظر آیا یا نہیں ہے ؟ بھارتی میڈیا کا اہم اعلان
اسلام آباد(مسائل نیوز)بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ہے ۔بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، بنگلہ دیش میں ماہ مقدس کے چاند کے حوالے سے کوئی شہادت…
کینیڈا میں رمضان المبارک بارے اعلان ہو گیا
ٹورنٹو(مسائل نیوز)ہلال کمیٹی آف میٹروپولیٹن ٹورنٹو نیکل 23 مارچ کو کینیڈا میں یکم رمضان کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہلال کمیٹی آف میٹروپولیٹن ٹورنٹو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 21 مارچ کو ملک میں کہیں بھی مصدقہ…
آدمی نے 500ڈالر کا کھانا کھا کر ویٹرس کو 10ہزار ڈالر ٹپ دے دی
اسلام آباد(مسائل نیوز)آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے علاقے سائوتھ ییرا میں شہری نے 500ڈالر کا کھانا کھا کر ویٹرس کو خوش ہو کر 10ہزار ڈالر کی ٹپ دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق یہ آسٹریلیا میں شہری نے گیلسن نامی ریسٹورنٹ پر کھانے کا آڈر کیا جس کا بل…
میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک کا 92سال کی عمر میں پانچویں شادی کا اعلان
واشنگٹن (مسائل نیوز)92 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے جلد پانچویں شادی کرنے کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روپرٹ مرڈوک اس سے قبل بھی چار شادیاں کرچکے ہیں لیکن کوئی بھی شادی نہ چل سکی اور ان کی طلاق ہوگئی
جب کہ اب روپرٹ…
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)سعودی عرب میں یکم رمضان جمعرات کو ہوگی، رکن رویت ہلال کمیٹی کے مطابق مملکت میں کل (بدھ) کو 30 شعبان ہوگی۔سعودی عرب میں چاند آج سورج غروب ہونے سے پہلے ڈوب جائے گا۔رکن رویت ہلال کمیٹی عبد اللّٰہ الخضیری نے کہا کہ…
چین کیساتھ تعلقات اور لداخ میں فوجوں کی خطرناک صورتحال ، بھارتی وزیر خارجہ نے خدشات کا اظہار کر دیا
نئی دہلی (مسائل نیوز)چین کیساتھ تعلقات اور لداخ میں دونوں ملکوں کی فوجوں کی خطرناک صورتحال میں پوزیشنز پر بھارتی وزیر خارجہ نے خدشات کا اظہار کر دیا ہے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک کانفرنس میں بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے کہا ہے چین…
دولہا اپنی ہی شادی میں شرکت کرنا بھول گیا، نشہ اترنےپر دلہن نے انکار کردیا
نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارت میں ایک منفرد واقعہ پیش آیا جہاں نوجوان اپنی شادی کی خوشی میں شادی میں شرکت کرنا بھول گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے گاؤں سلطان گنج کے رہائشی نے اپنی شادی والے دن خوشی کے مارے اتنی زیادہ شراب…
تکلیف میں نہیں دیکھ سکی، سعودی طالبہ نے اپنے والد کو گردہ عطیہ کر دیا
ریاض(مسائل نیوز) سعودی لڑکی نے گردوں کے عارضے میں مبتلا اپنے والد کو گردہ عطیہ کر دیا۔
النماص کمشنری میں مقیم بیشہ یونیورسٹی کی طالبہ 23 سالہ شوق عبداللہ الحسینی کا کہنا تھا کہ والد گزشتہ 6 برس سے گردوں کے امراض میں مبتلا تھے۔ وہ ہفتے…