MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

12 سالہ لڑکی نے گھر کے بنے بریڈ بیچ کر آئی فون14خرید لیا

دبئی(مسائل نیوز)دبئی کی رہائشی12سالہ بیانکا جیمی نے اسکول میں بریڈ بیچ کر آئی فون14خریدنے کا خواب پورا کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق12سالہ بیانکا جیمی ساتویں کلاس کی طالب علم ہے، بیانکا نے اپنے والدین سے آئی فون14کی خواہش ظاہر کی لیکن…

کینیڈا میں مسلمان نوجوان کو ریلوے اسٹیشن پرنماز پڑھنے سے روک دیا گیا، انتظامیہ نے معافی مانگ لی

اوٹاوہ (مسائل نیوز) بھارت کے بعد کینیڈا میں مذہبی انتہا پسندی کا واقعہ سامنے آگیا ۔ دارالحکومت اوٹاوہ میں مسلمان نوجوان کو ریلوے اسٹیشن پر نماز پڑھنے سے روک دیا گیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اوٹاو ہ کے ریلوے اسٹیشن پر تعینات گارڈ نے…

پہلی پاکستانی نژاد مسلمان خاتون برطانوی قونصل جنرل تعینات

ٹورنٹو(مسائل نیوز) پہلی پاکستانی نژاد مسلمان خاتون کو برطانوی قونصل جنرل تعینات کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے لیے پاکستانی نژاد مسلمان خاتون فوزیہ یونس کو قونصل جنرل تعینات کیا۔ فوزیہ…

امریکا، طیارے کے اڑان بھرتے ہی پائلٹ کی طبیعت خراب، جانتے ہیں پھر کیا ہوا؟

واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکا میں مسافر جہاز کے ٹیک آف کرتے ہی پائلٹ کی طبیعت خراب ہو گئی، پرواز میں سفر کرنے والے دوسری ایئر لائن کے پائلٹ نے طیارے کو واپس اتار لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ساتھ ویسٹ ایئر لائن کی پرواز ڈبلیو این 6013نے…

نوازشریف نے پاکستانی واپسی سے متعلق بڑا اعلان کردیا

لندن(مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن ) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے میرا دل پاکستان اور پاکستانی قوم کے ساتھ دھڑکتا ہے ، ملک پر چار سال عمران نیازی کو مسلط نہ کیا جاتا تو اس کے کئی برس تک رہنے والے برے آثار پیدا نہ ہوتے ، نیازی حکومت نے…

پاکستان کو مہنگائی، شرح نمو میں کمی جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے،آئی ایم ایف نے بڑا انتباہ جاری کردیا

واشنگٹن(مسائل نیوز)آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولیا کوزک نے کہا ہے کہ پاکستان کو مہنگائی، پست شرح نمو اور زرمبادلہ کی ضرورت جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے۔ ایک بیان میں آئی ایم ایف ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولیا کوزک نے کہاکہ سیلاب نے…

سعودی عرب نے آسان شرائط پر وزٹ ویزہ دینے کا اعلان کر دیا

ریاض(مسائل نیوز)سال بھرمملکت سعودی عرب دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں اور زائرین کو خوش آمدید کہتی ہے اور مزید سہولیات فراہم کرنے کی مسلسل کوشش کرتی ہے جس سے زائرین کے لیے عمرہ کرنے،مدینہ منورہ کی سیر کرنے اور اس کے مختلف مقامات اور مختلف…

امریکا میں پہلی باحجاب خاتون جج کے عہدے پر تعینات

امریکہ(مسائل نیوز)نادیہ کہف امریکی ریاست نیو جرسی میں عائلی قوانین اور امیگریشن کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نادیہ کہف نیو جرسی کی ایک عدالت میں جج کے طور پر کام کریں گی۔ تعیناتی کے وقت وقت نادیہ نے…

بھارت میں ماں نے اپنے ایک دن کے نومولود بیٹے کو کتنے میں بیچ دیا ؟ افسوسناک انکشاف

نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارت میں ماں نے اپنے ایک روز کے نولومود بیٹے کو ایک لاکھ روپے میں فروخت کر دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ یہ واقعہ بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع چترامیں پیش آیا۔پولیس کے مطابق چترا کے ڈپٹی کمشنر کو…

مکہ مکرمہ، رمضان المبارک میں مسجد حرام تک آمد و رفت کے لیے 5 ذرائع کا انتظام

ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب کے جنرل ٹریفک ڈیپارٹمنٹ نے رمضان المبارک کے دنوں میں مکہ مکرمہ میں زائرین اور نمازیوں کی مسجد حرام تک نقل و حمل کے پانچ مختلف ذرائع کے انتظام کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انتظامیہ نے ٹوئٹر پر…