MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

واٹس ایپ وائس کال میں بڑی تبدیلیاں جلد متوقع

سان فرانسسكو(مسائل نیوز)واٹس ایپ نے غیرمعمولی تیزی سے اپنے فیچرز اپ ڈیٹ کئے ہیں جن میں اب وائس چیٹ اور کال میں غیرمعمولی تبدیلیاں متوقع ہے۔ واٹس ایپ کی خبر دینے والی ویب سائٹ ’ویب بی ٹا انفو‘ کے مطابق آڈیو چیٹ میں بعض بالکل نئی تبدیلیاں…

سعودی عرب میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق

عسیر / ریاض(مسائل نیوز)سعودی عرب میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے صوبہ عسیر میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق جب کہ 29 شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے بعد عسیر…

زلمے خلیل زاد کے پاکستانی سیاسی صورتحال سے متعلق بیانات امریکہ کی جانب سے ردعمل آگیا

واشنگٹن(مسائل نیوز)امریکا نے اپنے سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دے دیا۔ امریکا نے زلمے خلیل زاد کے پاکستان کی سیاسی صورتحال کے بارے میں دیئے گئے بیانات سے لا تعلقی کا اظہار کر…

نواز شریف عیدالفطر کہاں منائیں گے ؟ لیگی کارکنوں کے لیے بڑی خبر

لندن/ لاہور(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف19رمضان المبارک کولندن سے سعودی عرب روانہ ہونگے، وزیر اعظم شہباز شریف اور مریم نواز کا بھی رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب روانگی کا امکان…

حرمین شریفین میں فوٹو گرافی کیلئے 3 باتوں کا خیال رکھیں، سعودی عرب نے ہدایات جاری کر دیں

ریاض (مسائل نیوز)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے آداب کی پابندی کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت نے ٹویٹر کے ذریعے بتایا کہ المسجد الحرام اور المسجد النبوی میں جگہ کے تقدس کو مدنظر…

عمرہ زائرین کو مسجد الحرام جاتے ہوئے سامان ساتھ نہ لے جانے کی ہدایت

مکہ مکرمہ(مسائل نیوز) عمرہ زائرین کو مسجدالحرام جاتے ہوئے سامان ساتھ نہ لے جانیکی ہدایت کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ہدایت سعودی شہری دفاع کی جانب سے جاری کی گئی اور بتایا گیا ہے کہ سامان کی وجہ سے مشکل اور دوسروں کوپریشانی…

اے ٹی ایم مشین پیسوں کی جگہ بریانی نکالنے لگی

چنئی(مسائل نیوز)اگر ہم یوں کہیں تو غلط نہ ہو گا کہ وہ وقت چلا گیا جب اے ٹی ایم مشین صرف پیسے کے حصول کیلئے ہی استعمال کی جاتی تھی لیکن انوویشن کے اس دور میں اے ٹی ایم سے پیسے کے علاوہ گرما گرم بریانی کا آرڈر دینا بھی ممکن ہوگیا ہے۔ غیر…

دبئی،12 سالہ لڑکی نے گھر کے بنے بریڈ بیچ کر آئی فون 14 خرید لیا

(مسائل نیوز)خریدنے کا خواب پورا کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 12 سالہ بیانکا جیمی ساتویں کلاس کی طالب علم ہے، بیانکا نے اپنے والدین سے آئی فون 14 کی خواہش ظاہر کی لیکن والدین نے فون دلانے سے انکار کر دیا۔والدہ کی جانب سے بیانکا کو اسکول…

بھارتی اور نیپالی مسافر بردار طیارے آپس میں ٹکرا گئے

کھٹمنڈو(مسائل نیوز)ملائیشیا سے نیپال آنے والے نیپال ایئر لائن کا طیارہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے کھٹمنڈو آنے والے ایئر انڈیا کے طیارے سے ٹکرا گیا۔نیپالی میڈیا کے مطابق ایئر انڈیا کا طیارہ19ہزار فٹ سے 7 ہزار فٹ نیچے اتر رہا تھا جبکہ…

مسجد الحرام جانیوالے عمرہ زائرین کیلئے نیا ہدایت نامہ آگیا

مکہ مکرمہ (مسائل نیوز) عمرہ زائرین کو مسجدالحرام جاتے ہوئے سامان ساتھ نہ لے جانےکی ہدایت کی گئی ہے۔یہ ہدایت سعودی شہری دفاع کی جانب سے جاری کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ سامان کی وجہ سے مشکل اور دوسروں کوپریشانی ہوتی ہے۔ جیو نیوز کے…