MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک میں حقیقی آزادی کابیانیہ اور لابسٹوں کو ڈالر میں ادائیگیاں، حسین حقانی پی ٹی آئی پر برس پڑے

0 229

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک (مسائل نیوز)سابق سفیر حسین حقانی نے لابنگ فرم سے متعلق پی ٹی آئی پر برس پڑے ۔ایک بیان میں حسین حقانی نے کہا کہ اندرون ملک بیانیہ ہے کہ امریکا سے حقیقی آزادی چاہیے، اْدھر امریکا میں لابسٹوں کو ڈالروں میں ادائیگیاں جاری ہیں۔حسین حقانی نے کہا کہ عمران خان کی پی ٹی آئی نے امریکا میں ایک اور لابسٹ ہائر کرلیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.