MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نواب اسلم خان رئیسانی عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے بول پڑے ، دلچسپ تبصرہ کر ڈالا

0 202

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی (مسائل نیوز) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی بھی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے بول پڑے اور دلچسپ تبصرہ کر ڈالا ۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ توشہ خانہ معمولی کیس ہے، اس میں عمران خان کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے۔ عمران خان کو گرفتار کرکے ان کی مقبولیت میں اضافہ کیا جارہا ہے۔

- Advertisement -

نواب اسلم خان رئیسانی کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، انہوں نے الیکشن جے یو آئی کے ٹکٹ پر ہی لڑنے کا اعلان کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.