Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پرتگال کا فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان
پرتگال(مسائل نیوز)پرتگالی وزارت خارجہ نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ پرتگال اتوار کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزیرِ خارجہ پاؤلو رینگل نے اس سے پہلے برطانیہ کے دورے کے دوران کہا تھا کہ پرتگال فلسطینی…
اقوام متحدہ، پاکستان نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا
نیویارک(مسائل نیوز)اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان نہ صرف غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے، بلکہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اپنی سفارتی کوششیں…
پاک ،سعودی دفاعی معاہدے پر خصوصی گانا ’’عھدل یزول‘‘ جاری کر دیا گیا ، سوشل میڈیا پر دھوم
اسلام آباد ( مسائل نیوز ) پاک ،سعودی دفاعی معاہدے پر ’’ڈیزرٹ بیٹ ریکارڈز ریاض‘‘ کی جانب سے خصوصی گانا ’’عھدل یزول‘‘ جاری کر دیا گیا ہے۔
یہ گانادونوں ممالک کے درمیان گہرے بھائی چارے، اسلامی یکجہتی اور طویل المدتی دوستی کی عکاسی کرتا ہے…
سعودی ولی عہد نے بھی فیلڈمارشل کوسیلوٹ کردیا
ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی شاہی دیوان، قصر یمامہ میں تعارفی تقریب کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھی پاکستان آرمی کے سربراہ فیلڈمارشل عاصم منیر کو سیلوٹ کیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
سفیرپاکستان فیصل…
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا سرکاری دورہ مکمل کر کے لندن روانہ
سعودی عرب (مسائل نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد ریاض سے لندن روانہ ہوگئے۔
ایئرپورٹ پر ریاض کے نائب گورنر محمد بن عبد الرحمن بن عبدالعزیز نے وزیراعظم شہباز شریف کو الوداع کیا۔
واضح رہے کہ…
’’پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات نئی بلندیوں کی جانب‘‘ وزیراعظم کا ولی عہد سے اظہارِ تشکر
سعودی عرب (مسائل نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں اپنے عزیز بھائی شہزادہ محمد بن سلمان، ولی عہد اور سعودی عرب کے وزیر اعظم کی طرف سے ریاض کے سرکاری دورے پر دل کی گہرائیوں کو چھونے والے استقبال سے بہت متاثر ہوا۔
سماجی رابطے کی…
پاکستان سے معاہدے کے بعد سعودی وزیر دفاع کا اہم بیان سامنے آگیا
ریاض/اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان اور سعودی عرب نے حال ہی میں ایک اہم دفاعی معاہدہ دستخط کیا ہے جسے “Strategic Mutual Defence Agreement” کہتے ہیں، جس کے تحت اگر کسی ایک ملک پر حملہ کیا جائے گا تو اسے دونوں ممالک کے خلاف حملہ سمجھا جائے…
یوٹیوب میں پیسے کمانے کے خواہشمند صارفین کیلئے نئے ذرائع متعارف
نیویارک(مسائل نیوز)ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے صارفین کے لیے آمدنی کا حصول مزید آسان بنا دیا ہے۔
نیویارک میں میڈ آن یوٹیوب نامی ایونٹ کے موقع پر کمپنی کی جانب سے صارفین کے لیے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم سے کمانے کے نئے ذرائع کا اعلان کیا…
پاکستان جوہری طاقت ہے، خودمختاری پر حملہ ہوا تو ہر قیمت پر دفاع کریں گے، چاہے کوئی بھی ملک ہو، اسحاق…
دوحہ (مسائل نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان جوہری طاقت ہے، خودمختاری پر حملہ ہوا تو ہر قیمت پر دفاع کریں گے، چاہے کوئی بھی ملک ہو۔
قطری دارالحکومت دوحا میں عرب اسلامی ہنگامی سربراہ کانفرنس کے موقع پر عرب ٹی…
نماز پڑھتے مسلمانوں کی نقل کرتے امریکی بچے؛ دیکھیں ایمان تازہ کر دینے والی ویڈیو
واشنگٹن (مسائل نیوز)سوشل میڈیا پر دو ننھے امریکی بچوں کی ایک دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ایک پارک میں نماز پڑھتے مسلمانوں کی نقل کرتے ہوئے نماز کے ارکان ادا کرتے نظر آرہے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کھلے…