کراچی (ویب ڈیسک)شہر قائد میں اومیکرون کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے تاہم مریض قرنطینہ سے فرارہوگیا۔
35 سالہ شخص برطانیہ سے کراچی پہنچا، رینڈم چیکنگ میں متعلقہ شخص میں پہلے کورونا اور بعد میں جینوم سیکویسنگ کے بعد اومیکرون کی تصدیق ہوئی، ایئرپورٹ سے محکمہ صحت کے عملے نے متاثرہ مریض کو شاہراہ فیصل پر واقع نجی ہوٹل میں منتقل کیا تھا تاہم متعلقہ شخص ہوٹل کے قرنطینہ سے فرار ہوگیا
Get real time updates directly on you device, subscribe now.