MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

بھارت میں کرکٹ کو مودی سرکار کا سیاسی آلہ بنانے کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں

ممبئی(مسائل نیوز)بھارت کی نام نہاد بڑی جمہوریت میں مودی کی دوغلی پالیسی اور اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک بے نقاب ہوگیا۔ انتہا پسند مودی سرکار کی جانب سے کرکٹ کے کھیل کو سیاسی آلہ بنانے کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں۔ مذموم سیاسی مقاصد کے حصول…

دنیا کے امیر ترین شخص کی اپنی عمر سے 47 برس چھوٹی خاتون سے پانچویں شادی

نیویارک(ّمسائل نیوز)اگرچہ دنیا کے امیر ترین شخص کے طور پر اکثر ایلون مسک کا نام لیا جاتا ہے، لیکن گزشتہ ہفتے اوریکل کمپنی کے شریک بانی لیری ایلیسن نے وقتی طور پر مسک کو پیچھے چھوڑ کر یہ اعزاز حاصل کر لیا۔ اوریکل کے شیئرز کی قیمت میں 40…

دوحہ حملہ: پاکستان اور کویت کی درخواست پر اقوام متحدہ کی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج جنیوا میں ہوگا

جنیوا(مسائل نیوز) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی حملے کے بعد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس آج جنیوا میں طلب کیا گیا ہے۔ پاکستان اور کویت کی درخواست پر بلائے گئے اجلاس میں حماس رہنماؤں کے خلاف…

دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس آج ہوگا، 50 ممالک کے رہنماؤں کی شرکت متوقع

دوحہ(مسائل نیوز) قطر میں آج عرب اور اسلامی ممالک کا اہم سربراہی اجلاس ہورہا ہے جس میں 50 سے زائد ملکوں کے رہنماؤں کی شرکت متوقع ہے۔ اجلاس میں غزہ کی صورتحال، اسرائیلی جارحیت اور دوحہ پر حالیہ فضائی حملے پر غور کیا جائے گا۔ قطری وزیراعظم…

قطر امریکا کا قریبی اتحادی ہے، اسرائیل کو محتاط رویہ اختیار کرنا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(مسائل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر امریکا کا قریبی اتحادی ہے اور اس حوالے سے اسرائیل کو بہت محتاط رویہ اختیار کرنا ہوگا۔ امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران قطر کو بہترین اتحادی قرار دیا اور کہا کہ قطر کے ساتھ…

قطر: عرب اسلامی وزرائے خارجہ کا اجلاس آج، اسحاق ڈار نمائندگی کریں گے

دوحہ(مسائل نیوز) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کے لیے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی شرکت کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ…

پاور بٹن دبائے بغیر فون کس طرح ری اسٹارٹ کیا جا سکتا ہے؟

نیویارک(مسائل نیوز)اینڈرائیڈ فون میں کسی بھی عارضی مسئلے کو دور کرنے کے لیے فون کو ری بوٹ کیا جاتا ہے کیونکہ یہ میموری کو صاف کرتا ہے ، پس منظر میں چلنے والی کسی بھی غیر استعمال شدہ ایپس کو بند کرتا ہے ، اور عارضی فائلوں کو ڈیلیٹ کرتا ہے۔…

صدر مملکت آصف زرداری کی چینی حکام سے ملاقاتیں،سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر…

چنگدو (مسائل نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں ۔ ملاقاتوں میں سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو کی گئی ۔ ’’دنیا نیوز ‘‘ کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے چین میں پولیٹیکل بیورو کے رکن اور…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

اقوام متحدہ (مسائل نیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سعودیہ-فرانسیس کے نیویارک اعلامیے کی حمایت کرتے ہوئے فلسطین کے دو ریاستی حل کی تجویز منظور کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعے کو بھاری اکثریت سے…

ڈاکوؤں سے بچنے کیلئے خاتون رکشے سے لٹک گئی، ویڈیو وائرل

لدھیانہ (مسائل نیوز)بھارتی صوبہ پنجاب کے شہر لدھیانہ میں ڈاکوؤں سے بچنے کیلئے خاتون رکشے سے لٹک گئی۔ جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر لدھیانہ میں خاتون آٹو ڈرائیور کے بھیس میں مسلح ڈاکوؤں…