Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مودی سرکار کا متعصبانہ چہرہ بے نقاب، سکھ یاتریوں کو کرتارپور جانے سے روک دیا
ممبئی (مسائل نیوز)مودی سرکار کا بھیانک چہرہ مزید عیاں، سکھ یاتریوں کو بابا گرونانک کی برسی پر پاکستان آنے سے روک دیا گیا۔
بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی ’’جیوتی جوت‘‘ 22 ستمبر سے کرتارپور صاحب میں منائی جائے گی۔ بھارتی وزارتِ داخلہ نے…
قطر نے غزہ ثالثی کا عمل دوبارہ شروع کرنے کے لیے شرط رکھ دی، امریکی میڈیا کا دعویٰ
قطر (مسائل نیوز)قطر نے غزہ ثالثی کا عمل دوبارہ شروع کرنے کی شرط رکھ دی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق قطر نے کہا ہے کہ ثالثی کا عمل تب شروع ہوگا جب اسرائیل فضائی حملے پر معافی مانگے گا۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر اپنے افسروں کی…
ٹرمپ نے ایک اور ملک پر حملے کی تیاری کرلی، اب تک کی سب سے بڑی بحری افواج کی تعیناتی
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو وینزویلا کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسے تمام قیدیوں کو واپس لے، جنہیں بقول ان کے وینزویلا نے زبردستی امریکا بھیجا ہے، بصورت دیگر بھاری قیمت چکانا ہوگی۔
ٹرمپ نے یہ دھمکی اپنے سوشل میڈیا…
ہر 15 سال بعد کیا تباہی آنے والی ہے؟ اے آئی کی پاکستان سے متعلق خوفناک پیش گوئی
نیویارک(مسائل نیوز)نئی سائنسی تحقیق نے پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے تشویشناک انکشافات کیے ہیں۔ جنوبی کوریا کی پوسٹیک (پوہانگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) کے پروفیسر جونگہُن کام کی سربراہی میں ہونے والی اس تحقیق کے مطابق پاکستان آئندہ…
یورپی ہوائی اڈوں پر سائبر حملہ، ہیتھرو اور برسلز ایئرپورٹ متاثر، پروازیں منسوخ
یورپ (مسائل نیوز)یورپ کے بڑے ہوائی اڈوں پر سائبر حملے کے بعد مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لندن کا ہیتھرو اور برسلز ایئرپورٹ متاثر ہوئے ہیں، جس کے باعث کئی پروازوں میں تاخیر اور کچھ منسوخ بھی کر دی گئی ہیں۔
بین الاقوامی…
بحری جہاز پر قیامت صغریٰ کا منظر؛ یمن میں قزاقوں نے 24 پاکستانیوں کو یرغمال بنالیا
یمن (مسائل نیوز)یمن کے سمندری علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مائع گیس (ایل پی جی) لے جانے والے ایک تجارتی بحری جہاز پر ڈرون حملہ کیا گیا جس کے بعد جہاز پر موجود عملے کو یرغمال بنا لیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق یرغمال بنائے گئے 27…
ٹرمپ کا چینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ، تجارتی تعلقات اور ٹک ٹاک کے مستقبل پر تبادلہ خیال
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کے مستقبل اور چین امریکا تجارتی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ٹیلیفونک گفتگو کے بعد چینی صدر نے کہا کہ بات چیت مثبت…
’’پاک سعودی دفاعی معاہدے میں مشرق وسطیٰ کی سلامتی کیلیے ایٹمی تحفظ شامل‘‘ عالمی میڈیا کی رپورٹ
سعودی عرب (پاکستان امیج)عالمی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے حالیہ دفاعی معاہدے میں مشرق وسطیٰ کی سلامتی کےلیے ایٹمی تحفظ کے شامل ہونے کا اشارہ دیا ہے۔
مشرق وسطیٰ کے کئی عرب ممالک اسرائیل سے…
صرف مسلم کا محمدﷺ پہ اجارہ تو نہیں؛ دیکھیں ہندو لڑکی کی عشق محمدی ﷺ سے لبریز ویڈیو
نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارت میں مذہبی عدم برداشت کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باوجود ایک ہندو لڑکی نے نبی کریم محمد مصطفیٰ ﷺ سے اپنی محبت اور عقیدت کا کھلے عام اظہار کر کے سب کو حیران کر دیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا…
امریکا میں ورک ویزا کے خواہشمندوں کےلیے بڑا جھٹکا، فیس میں بھاری اضافہ
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکا میں روزگار حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایچ ون بی ورکر ویزا کی سالانہ فیس میں ریکارڈ اضافہ کرتے ہوئے اسے ایک لاکھ ڈالر مقرر کر دیا ہے۔ اس اقدام کو امیگریشن…