Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
امریکی اور چینی صدور کی ملاقات میں اہم پیشرفت، ٹرمپ کا چین پر ٹیرف کم کرنے کا اعلان
بوسان(مسائل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جنگ پنگ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، ٹرمپ نے چین کے ٹیرف میں 10 فیصد کمی کر دی۔
جنوبی کوریا کے دورے پر ہونے والی ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ trump نے چینی صدر کو کہا کہ آپ سے دوبارہ مل کر…
سعودی عرب میں زمین سے سیکڑوں فٹ اونچے فٹ بال کی اصلیت کیا نکلی؟
سعودی عرب (مسائل نیوز)گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر سعودی عرب میں ایک ایسے فٹبال اسٹیڈیم کی ویڈیو وائرل ہو رہی تھی جو بظاہر ایک بلند و بالا عمارت کے اوپر تعمیر کیا گیا دکھایا گیا۔
ویڈیو دیکھنے والوں کو ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے فٹبال…
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان کیساتھ دوبارہ مذاکرات پر رضامند
استنبول(مسائل نیوز)پاکستان نے افغان طالبان کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کے لیے میزبانوں کی درخواست پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد جو استنبول سے وطن واپسی کے لیے تیار تھا، اب مزید قیام کرے گا۔ پاکستان نے میزبانوں کی درخواست…
وزیراعظم پاکستان بہت اچھے آدمی ہیں اور پاکستان کے فیلد مارشل سید عاصم منیر بہت زبردست فائٹر اور بہت…
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم ایک بہت اچھے آدمی ہیں اور پاکستان کے فیلد مارشل سید عاصم منیر بہت زبردست فائٹر اور بہت اچھے آدمی ہیں۔
جنوبی کوریا میں اپیک سی ای او سمٹ کے ظہرانے میں گفتگو…
پاکستان سے برطانیہ پہنچنے والی 67 سالہ خاتون سے 25 کلو منشیات برآمد
برطانیہ (مسائل نیوز)برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کے مطابق برمنگھم ایئرپورٹ پر ایک سوٹ کیس سے 25 کلو گرام ہیروئن برآمد ہونے کے بعد گریٹر مانچسٹر کی 67 سالہ خاتون پر منشیات اسمگلنگ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
ڈان اخبار میں شائع…
ریاض کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کی فٹبال اچھالنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل
ریاض (مسائل نیوز)فٹبال کا جادو ریاض کانفرنس میں بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں فیفا کے صدر جیانی انفانتینو کانفرنس میں فٹبال لے آئے۔
انہوں نے فٹبال ہاتھ میں اٹھاتے ہوئے کہا کہ اگر آپ اسے…
پاک افغان مذاکرات کی آخری کوشش جاری، افغان وفد کے مؤقف میں بار بار تبدیلی مذاکرات نتیجہ خیز بنانے…
استنبول)(مسائل نیوز)استنبول میں جاری پاک افغان مذاکرات میں طالبان کے مؤقف میں بار بار تبدیلی کے باعث مذاکرات تاحال تعطل کا شکار ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان اور افغان طالبان کے وفد کے درمیان تیسرے دن 18 گھنٹے تک مذاکرات جاری…
ترکی میں خوفناک زلزلہ، عمارتیں زمین بوس! شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
ترکی (مسائل نیوز)ترکی کے مغربی علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ترکی کے محکمہ زلزلہ کے مطابق زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی…
دنیا کی پہلی اے آئی وزیر ’’حاملہ‘’ ہو گئیں۔۔۔
برلن (مسائل نیوز)برلن میں منعقدہ گلوبل ڈائیلاگ فورم میں البانیا کے وزیراعظم ایڈی راما نے حیران کن اعلان کیا کہ دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر دیئیلا “حاملہ” ہے اور جلد 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ…
جنوبی بحیرہ چین میں 2 مختلف حادثات، امریکی بحریہ کاہیلی کاپٹر اور لڑاکا طیارہ تباہ
امریکہ(مسائل نیوز)جنوبی بحیرہ چین میں 2 مختلف حادثات پیش آئے ہیں اس دوران امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر اور لڑاکا طیارہ تباہ ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ کے بحر الکاہل فلیٹ کی جانب سے بتایا گیا کہ جنوبی بحیرہ چین میں 2 مختلف…