Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات بڑھانے کے خواہشمند ہیں، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
واشنگٹن(مسائل نیوز) امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ کے نئے مواقع دیکھ رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے ساتھ تعلقات میں بہتری کا بھارت کے ساتھ امریکی تعلقات سے کوئی تعلق…
امریکی صدر کی ملائیشیا آمد، ٹرمپ کا ڈھول کی تھاپ پر والہانہ رقص! ویڈیو دیکھیں
ملائیشیا(مسائل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملیشیا آمد پر ایک دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا جب انہوں نے روایتی ملیشین ڈھول کی تال پر جھوم کر والہانہ رقص کیا اور اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ یہ واقعہ ایسٹ ایشین سمٹ (آسان) کے موقع پر…
میگھن مارکل نے شاہی خاندان سے علیحدگی کے بعد گھریلو طرز زندگی کے راز بتا دیے
برطانیہ (مسائل نیوز)برطانوی شاہی خاندان کی بہو پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے کیلیفورنیا میں ایک لائیو اسٹریمنگ کی تقریب میں اپنے گھریلو معمولات کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ تقریب مونٹی سیٹو…
پاک افغان مسئلہ حل کرنا مشکل نہیں ہے، فی الحال کچھ نہیں کررہا، ڈونلڈ ٹرمپ
کوالالمپور(مسائل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تنازعات کو بخوبی حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، تاہم فی الحال انہیں اس میں مداخلت کی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی۔
ملائیشیا کے دارالحکومت…
دبئی پولیس نے 3 سالہ بچی کی پولیس افسر بننے کی انوکھی خواہش پوری کر دی
دبئی(مسائل نیوز) دبئی پولیس نے 3 سالہ بچی سارہ نبیل کی پولیس افسر بننے کی معصوم خواہش پوری کر دی۔
دبئی پولیس نے عوامی تعلقات کو فروغ دینے اور بچوں میں خوشی بانٹنے کے جذبے کے تحت سارہ نبیل کا خواب حقیقت بنا دیا۔ سارہ نے مقامی اسپتال میں…
پاکستان میں پہلا ایپل ریٹیل اسٹور کھولنے کا اعلان، ایئرلنک نے دی بڑی خوشخبری
واشنگٹن (مسائل نیوز)اسمارٹ فون بنانے اور اسمبل کرنے والی کمپنی ایئرلنک کمیونی کیشنز نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2025 کے اختتام تک پاکستان کا پہلا ایپل ریٹیل اسٹور کھولے گی۔
یہ اعلان کمپنی کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن کے دوران کیا گیا، جس میں ٹاپ…
ڈنکی چھوڑیں، 17ہزار میں یورپ جائیں! پاکستانیوں کیلئے ترکی کا ویزہ حاصل کرنے کا مکمل طریقہ
ترکی (مسائل نیوز)ترکی اپنی تاریخی خوبصورتی، جدید طرزِ زندگی اور قدرتی مناظر کی وجہ سے پاکستانی سیاحوں کے لیے ایک پسندیدہ سیاحتی مقام بن چکا ہے۔ اگر آپ ترکی کا سیاحتی ویزہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس عمل کے لیے چند بنیادی مراحل مکمل کرنا…
یوٹیوب نے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا
واشنگٹن (مسائل نیوز)یوٹیوب (youtube )نے اپنے صارفین کی ڈیجیٹل عادات کو بہتر بنانے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کا مقصد “شارٹس” ویڈیوز پر حد سے زیادہ وقت گزارنے سے روکنا ہے۔ اس نئے’’ڈیلی ویونگ لمٹ‘‘ فیچر کے ذریعے صارفین یہ طے…
پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، امریکی جریدے نے ’خطے کا فاتح‘ قرار دے دیا
واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکا کے معتبر جریدے ’’فارن پالیسی‘‘ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستان کی حکومتی سفارتکاری اور عسکری ڈپلومیسی کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسلام آباد کو خطے کا سفارتی فاتح قرار دیا ہے۔
امریکی جریدے کی رپورٹ…
انسٹا گرام میں نئے جنریٹیو اے آئی فیچرز کا اضافہ
واشنگٹن (مسائل نیوز)میٹا نے انسٹا گرام اسٹوریز کو مزید بہتر بنا دیا ہے۔
کمپنی کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ اب صارفین انسٹا گرام اسٹوریز کو مختلف طریقوں سے ایڈٹ کرسکیں گے۔
اس مقصد کے لیے انہیں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس…