MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

یو اے ای کے شہری نے 7 ارب 65 کروڑ روپے کی بڑی لاٹری جیت لی

ابوظبی(مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں قسمت نے ایک شہری پر ایسی مہربانی کی کہ اس نے 100 ملین درہم کی تاریخی لاٹری جیت لی۔ یہ انعامی رقم پاکستانی کرنسی میں تقریباً 7 ارب 65 کروڑ 51 لاکھ 64 ہزار روپے کے برابر بنتی ہے۔ یو اے ای لاٹری…

فراڈ سے کیسے بچا جائے؟واٹس ایپ میں نئے فیچر کا اضافہ

واشنگٹن (مسائل نیوز)میٹا(meta) نے واٹس ایپ، میسنجر، فیس بک اور انسٹا گرام صارفین کو آن لائن فراڈ کا ہدف بننے سے بچانےکے لیے اینٹی سکام(scam) پروگرامز متعارف کرادئیے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے اس مقصد کے لیے واٹس ایپ میں سکرین شیئرنگ وارننگز…

برطانوی نژاد پاکستانی شیف سونیا عمران نے یوکے نیشنل کری وِیک کک آف 2025 مقابلہ جیت لیا

لندن(مسائل نیوز) برطانوی نژاد پاکستانی خاتون سونیا عمران نے برطانیہ کے معروف نیشنل کری وِیک کک آف 2025 مقابلے میں فاتح کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ یہ سالانہ مقابلہ لندن کے کووینٹ گارڈن میں منعقد ہوا، جس میں ملک کے چھ باصلاحیت ہوم شیفس نے شرکت…

دنیا کو بتانا چاہتی ہوں میں 15 سال کی بچی نہیں، ایک بالغ خاتون بن چکی ہوں، ملالہ

واشنگٹن (مسائل نیوز)ملالہ یوسفزئی گزشتہ دن “دی ٹونائٹ شو اسٹارنگ جمی فیلن” میں جلوہ گر ہوئیں۔ ان کی نئی کتاب “فائنڈنگ مائی وے” منگل 21 اکتوبر 2025 کو یعنی شو میں شرکت کے اگلے دن جاری کی گئی۔ انٹرویو کے دوران ملالہ نے بتایا کہ وہ اپنی…

پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہئے، امریکی صدر کا مودی کو دوٹوک پیغام

واشنگتن (مسائل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو واضح طور پر کہا کہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہیے۔ اوول آفس میں دیوالی کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے بتایا کہ…

انسٹاگرام نوعمر صارفین کو جسمانی ساخت پر مایوس کرنے والا مواد دکھانے لگا، میٹا کی خفیہ رپورٹ میں…

ویلنگٹن (مسائل نیوز)ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام ایسے نوجوان صارفین کو زیادہ مقدار میں ”ایٹنگ ڈس آرڈر سے متعلق“ (کھانے کے عارضے سے جڑا) مواد دکھاتا ہے جو پہلے سے اپنے جسمانی خدوخال اور خود اعتمادی کے…

بھارتی دارالحکومت دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار؛ لاہور بھی خطرناک آلودگی کی لپیٹ میں

ممبئی (مسائل نیوز)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا ہے جب کہ لاہور بھی اس وقت خطرناک آلودگی کی لپیٹ میں ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں دیوالی کے موقع پر آتش بازی کے باعث…

سعودی عرب میں فجر کے وقت فلک پر آنکھوں کو خیرہ کردینے والا کون سا منظر دیکھا جائے گا

سعودی عرب (مسائل نیوز)سعوی عرب کے آسمانوں پر برسوں بعد ایک ایسا منظر نظر آنے والا جس کا وقت فجر کی نماز کا وقت ہوگا اور شاز و نادر ہی دنیا میں پیش آتا ہے۔ ماہرین فلکیات نے اس نایاب منظر کو "الجباریات" یعنی شہابیوں کی بارش کا نام دیا…

سعودی عرب کا پاک افغان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم، امن میکنزم کی حمایت کا اعلان

جدہ(مسائل نیوز)سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان کے مابین سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے معاہدے کا خیر مقدم کیا اور دونوں ممالک میں فوری جنگ بندی اور قیام امن کے لیے میکانزم معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب نے علاقائی اوربین…

امریکا کے 2700 شہروں میں ’No Kings‘ مظاہرے، وجہ کیا ہے؟

واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکا بھر میں 70 لاکھ سے زائد افراد کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تاریخ ساز مظاہرے کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نو کنگ کے عنوان سے امریکا کے 2700 شہروں میں احتجاج کیے گئے، صرف شکاگو میں ڈھائی لاکھ افراد نے…