Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
غزہ میں 42 فلسطینیوں کا خون بہانے کے بعد اسرائیل نے جنگ بندی معاہدہ بحال کر دیا
غزہ(مسائل نیوز)اسرائیل نے بڑے فضائی حملے میں 42 فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔
فلسطینی حکام نے عرب میڈیا کو جنگ بندی کی بحالی کی تصدیق کر دی ہے جبکہ معاہدے کی خلاف ورزیوں سے بچنے کے لیے…
امریکا کے مختلف شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آمرانہ پالیسیوں اور کرپشن کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے…
واشدنگٹن (مسائل نیوز)امریکا کے مختلف شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آمرانہ پالیسیوں اور کرپشن کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
‘نو کنگز’ (No kings) کے عنوان سے جاری ان مظاہروں میں مختلف عمر، نسل اور سیاسی پس منظر کے لاکھوں…
عمران خان کی سابقہ ساس انتقال کر گئیں
برطانیہ (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابق خوشدامن (ساس) اور جمائما گولڈ اسمتھ کی والدہ لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق لیڈی اینابیل 11 جون 1934 کو…
انڈس شیلڈ الفا کا آغاز! پاک فضائیہ کا شاہکار مشن، جے ایف-17 تھنڈر آذربائیجان میں
آذربائیجان(مسائل نیوز)پاکستان ایئر فورس کا ایک خصوصی دستہ جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری لڑاکا طیاروں کے ساتھ آذربائیجان پہنچ گیا ہے جہاں وہ دوطرفہ فضائی مشق انڈس شیلڈ الفا میں حصہ لے گا۔
یہ مشق پاکستان اور آذربائیجان کی فضائی…
دوحا مذاکرات کامیاب، پاکستان اور افغانستان میں فوری جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا
دوحا(مسائل نیوز)اسلامی جمہوریہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں ہونے والے 13 گھنٹے طویل مذاکرات کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئے جن کے نتیجے میں دونوں ممالک نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا۔
اس پیش رفت کو پاکستان کی ایک بڑی سفارتی اور…
سیز فائر کے بعد دہشت گردی کا سلسلہ فوری بند ہو گا، الحمد اللہ، خواجہ آصف
دوحا(مسائل نیوز)دوحا میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات کے بعد جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا۔
اس پیش رفت پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سرزمین پر…
غزہ میں دو سال بعد مساجد ایک بار پھر آباد ہونے لگیں۔ وسطی غزہ کی صدیوں پرانی مسجد میں نمازیوں کی بڑی…
غزہ(مسائل نیوز)غزہ میں دو سال بعد مساجد ایک بار پھر آباد ہونے لگیں۔ وسطی غزہ کی صدیوں پرانی مسجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد نے جمعے کی نماز ادا کی۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق خان یونس میں اسرائیلی بمباری سے تباہ شدہ مسجد میں بھی جمعے کی…
میٹا کا میسنجر کی میک اور ونڈوز کے لیے ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشنز بند کرنے کا اعلان
نیویارک(مسائل نیوز)فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے میسنجر کی میک اور ونڈوز کے لیے ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشنز 15 دسمبر 2025 سے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
میٹا کے مطابق اس فیصلے کے بعد صارفین ڈیسک ٹاپ ایپ کے ذریعے میسنجر تک رسائی حاصل نہیں کر سکیں…
نوجوان لڑکی ماں کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر موبائل ٹاور پر چڑھ گئی
ممبئی (مسائل نیوز)بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مرزا پور میں ماں کی ڈانٹ سے دل برداشتہ ایک نوجوان لڑکی موبائل ٹاور پر چڑھ گئی۔
یہ واقعہ کچوا تھانے کی حدود میں واقع آدرش نگر پنچایت میں پیش آیا۔ کھیتوں میں کام کرنے والے مزدوروں نے جب لڑکی…
امریکا اور چین اگلے ہفتے نئے تجارتی مذاکرات پر متفق، محصولات کی جنگ ٹالنے کی کوشش
واشنگٹن (مسائل نیوز)دنیا کی دو بڑی معیشتوں، امریکا اور چین نے ایک مرتبہ پھر تجارتی کشیدگی کم کرنے کے لیے آئندہ ہفتے مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ دونوں ممالک اس کوشش میں ہیں کہ ایک اور شدید محصولات کی جنگ سے عالمی معیشت کو…