MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

پاکستان اور چین نے ایک بار پھر بھارت کی نیندیں اڑا دیں

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان اور چین کے درمیان 5 ارب ڈالر مالیت کے دفاعی معاہدے کے تحت چین کے تعاون سے تیار کی جانے والی پہلی ہانگور کلاس آبدوز آئندہ سال پاک بحریہ کی فعال سروس میں شامل ہو جائے گی۔ پاکستانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید…

قدرت سے ربط رکھنے والے سرفہرست ممالک کون کون سے ہیں؟ فہرست جاری

لندن(مسائل نیوز)سماجی، ثقافتی، معاشی اور جغرافیائی عوامل کے تحت قدرت سے قریبی ربط رکھنے والے دنیا کے سرفہرست ممالک کے نام جاری کردیے گئے ہیں، جس میں پاکستان کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار دی گارڈین نے تحقیقی جریدے ایمبیو میں شائع…

ایٹمی دھماکے نہیں کر رہے ہیں، امریکی وزیر نے صدر ٹرمپ کے بیان کو غلط ثابت کردیا

واشنگٹن(مسائل نیوز)امریکا کے وزیر توانائی کرس رائٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جو ایٹمی تجربات کا حکم دیا گیا ہے، ان میں فی الحال ایٹمی دھماکے شامل نہیں ہوں گے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فوکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں…

ٹرمپ کا بیس بال ورلڈ سیریز ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کیلئے انوکھا اعلان

لاس اینجلس(مسائل نیوز)لاس اینجلس ڈاجرز نے اضافی اننگز میں شاندار واپسی کرتے ہوئے ٹورنٹو بلیو جیز کو 5-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسرا بیس بال ورلڈ سیریز چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا۔ روجرز سینٹر، ٹورنٹو میں کھیلا گیا یہ میچ میجر لیگ بیس بال کی…

برطانیہ: لندن جانے والی ٹرین حملے کی زد میں آ گئی

لندن (مسائل نیوز)لندن جانے والی ایک ٹرین میں چاقو کے حملے کے نتیجے میں 10 افراد شدید زخمی ہو گئے، جن میں سے 9 کی حالت سنگین ہے۔ برطانیہ کی ٹرانسپورٹ پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے اسے “اہم واقعہ”…

سعودی عرب نے عمرہ ویزا کی مدت کار 3 ماہ سے کم کر کے 1 ماہ کر دی

ریاض (مسائل نیوز)سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ویزے کی مدتِ کار (ویلیڈیٹی) 3 ماہ سے کم کر کے 1 ماہ کر دی ہے، جو ویزا جاری ہونے کی تاریخ سے شمار کی جائے گی۔ مقامی اخبار ’’ڈان ‘‘میں شائع رپورٹ کے مطابق سعودی نیوز چینل ’’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘‘…

سعودی عرب نے عمرہ ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کردی

ریاض(مسائل نیوز)سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی عمرہ پالیسی کا اعلان کر دیا۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزا ملنے کے ایک ماہ کے اندر سفر لازمی قرار دیا ہے۔ وزارت کے مطابق ویزا اجراء کے 30 دن کے اندر سعودی عرب میں داخل نہ ہونے…

پاکستان اور افغانستان کا جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق، مشترکہ اعلامیہ جاری

استنبول (مسائل نیوز)پاکستان اور افغانستان نے ترکیے میں ہونے والے مذاکرات میں جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق کرلیا اور استنبول میں دونوں ممالک کے درمیان جاری مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان ے درمیان ترکیے…

ترکیہ کی درخواست: پاکستان نے افغانستان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کردی

استنبول(مسائل نیوز) پاکستان نے افغانستان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔ ذرائع کے مطابق افغانستان سے مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہ ہونے پر پاکستانی وفد نے آج واپس آنا تھا تاہم ترکیہ کے حکام نے پاکستانی وفد سے رکنے…

ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن سمٹ میں امریکی صدر کا مودی پر طنزیہ وار

جنوبی کوریا(مسائل نیوز)جنوبی کوریا میں ہونے والی ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن سمٹ میں امریکی صدر نے مودی پر طنزیہ وار کرتے ہوئے خونی قاتل قرار دے دیا۔ سمٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ بندی میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کا…