MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

پاکستان کی کامیابیوں پر فخر، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گے: امیرِ قطر

دوحہ(مسائل نیوز) امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنائیں گے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات میں امیرِ قطر نے پاکستانی کمیونٹی کے کردار کی تعریف کی اور…

صدرِ مملکت کی چین کے نائب صدر سے ملاقات،علاقائی و عالمی فورمز پر قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

چین (مسائل نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چین کے نائب صدر ہان ژنگ سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دوحہ میں جاری سماجی ترقی سے متعلق دوسری عالمی کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ پاکستان اور چین آہنی بھائی اور ہر موسم کے اسٹریٹجک…

پاکستانیوں کیلیے بڑی خبر؛ دبئی میں ملازمتوں کے دروازے کھل گئے

دبئی (مسائل نیوز)دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے اہم اور انقلابی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ جس سے ہزاروں ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سالانہ حکومتی…

چین نے 48 ممالک کیلئے ویزا فری پالیسی میں توسیع کر دی

چین مسائل نیوز)چین نے فرانس سمیت کئی ممالک کے لیے ویزا فری انٹری پالیسی میں توسیع کا اعلان کیا ہے، جو اب 31 دسمبر 2026 تک نافذالعمل رہے گی۔ چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق اس اسکیم میں سویڈن کو بھی شامل کیا جا رہا ہے، جس پر 10 نومبر سے…

مفتی تقی عثمانی مسلم دنیا کی دوسری بااثر ترین شخصیت قرار

عمان (اردن)(مسائل نیوز) معروف پاکستانی عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی کو مسلم دنیا کی دوسری بااثر ترین شخصیت قرار دیا گیا ہے۔ اردن کے رائل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز نے سال 2025 کے لیے دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست جاری کر دی۔…

صدرِ مملکت آصف علی زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے

دوحا(مسائل نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری تین روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سینئر قطری حکام اور پاکستان کے سفیر نے صدرِ مملکت کا پُرتپاک استقبال کیا اور انہیں گلدستہ پیش کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری اپنے…

پاس کی کے ذریعے سب کچھ محفوظ! جانیں واٹس اپ کا نیا فیچر اور اس کا کام کرنے کا طریقہ

واشنگٹن (مسائل نیوز)دنیا کی معروف ترین میسجنگ ایپ واٹس اپ(whatsapp) نے صارفین کے چیٹ بیک اپ کو زیادہ محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا فیچر پاس کی (pass key) متعارف کروایا ہے۔یہ فیچر آپ کی چیٹس، تصاویر اور وائس نوٹس کے بیک اپ کو کلاؤڈ میں محفوظ…

گلے ملنے کی ویڈیو وائرل: امریکی نائب صدر اور ایریکا کرک کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں

واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی نائب صدر اور امریکی بزنس وومن ایریکا کرک کی گلے ملنے کی ویڈیو پر طلاق کی افواہیں زیرِ گردش ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی بیسٹ سیلر مصنفہ شانن واٹس نے پیشگوئی کی ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس 2026 کے آخر تک ایریکا…

کن ممالک کو جدید ترین اے آئی چِپس ملیں گی؟ ٹرمپ نے بتا دیا

واشنگٹن (مسائل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کی طاقتور ترین این ویڈیا (Nvidia) اے آئی چِپس اب صرف امریکی کمپنیوں کے لیے دستیاب ہوں گی، جبکہ چین اور دیگر ممالک کو ان جدید ترین ٹیکنالوجیز تک رسائی نہیں دی جائے گی۔ صدر…

افغانستان میں زلزلے سے تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ گئی

افغانستان (مسائل نیوز)افغانستان میں زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم ہو گئیں، 20 افراد جاں بحق جبکہ 320 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ افغانستان کے ہندو کش خطے میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز مزار…