MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

پاکستانی سفیر کی امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار سے ملاقات، تعلقات کے فروغ پر گفتگو

واشنگٹن(مسائل نیوز)پاکستانی سفیر نے امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار سے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ کے بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز…

ایلون مسک کا بطور سی ای او معاوضہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

ٹیکسلا(مسائل نیوز)ٹیسلا (Tesla) کے بانی اور سی ای او ایلون مسک کو دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا کارپوریٹ تنخواہ کا پیکیج مل گیا۔ پاکستانی سیاست پر کتابیں ان کی کمپنی کے 75 فیصد شیئر ہولڈرز نے بھاری ووٹوں سے اس پیکج کی منظوری دی جس کے بعد…

ایک اور اسلامی ملک معاہدہِ ابراہیمی میں شامل ہو گیا

نیویارک (مسائل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ قازقستان جلد ہی معاہدہِ ابراہیمی (Abraham Accords) میں شامل ہو جائے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے یہ فیصلہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو اور قازقستان کے صدر قاسم جومارت…

وائٹ ہاؤس میں ہنگامی صورتحال؛ ٹرمپ کو تقریب فوری طور پر ختم کرنی پڑ گئی

واشنگٹن (مسائل نیوز)وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرِ صدارت تقریب کے دوران ایک شخص اچانک بے ہوش ہو گیا، جس کے باعث تقریب کو عجلت میں ختم کرنا پڑا۔ یہ تقریب موٹاپے کے علاج کی ادویات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق پالیسی کے…

ممدانی کو میئر بننے سے روکنےکیلئے ارب پتیوں نے کروڑوں ڈالر خرچ کیے، امریکی اخبار کا انکشاف

نیویارک(مسائل نیوز)ظہران ممدانی کو نیویارک کا میئر بننے سے روکنے کے لیے 26 ارب پتیوں نے زور لگایا اور اس مشن کے لیے انہوں نے کروڑوں ڈالر خرچ کیے۔ امریکی اخبار نے رپورٹ میں انکشاف کیاکہ نیو یارک انتخاب میں 26 ارب پتیوں یا ارب پتی خاندانوں…

صادق خان نے ممدانی کے میئر منتخب ہونےکو فنٹاسٹک فتح قراردیدیا

لندن (مسائل نیوز)لندن کے میئر صادق خان نے ظہران ممدانی کے میئر نیویارک منتخب ہونے کو فنٹاسٹک فتح قرار دے دیا۔ ایک بیان میں میئر لندن صادق خان نے کہا کہ نیویارک کے شہری خوف، پُر امید اور تقسیم پر اتحاد کا انتخاب کرنے پر مبارکباد کے مستحق…

نیو یارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی رمیز راجہ کے مداح نکلے، ویڈیو وائرل

نیویارک(مسائل نیوز)ڈیموکریٹک سوشلسٹ ظہران ممدانی سابق پاکستاسنی کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ کے مداح نکلے۔ 34 سالہ ظہران ممدانی منگل کے روز نیویارک سٹی کے میئر منتخب ہوئے جس کے بعد مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نیویارک سٹی کے نومنتخب…

ظہران ممدانی نے نیویارک کے شہریوں سے کیا کیا وعدے کر رکھے ہیں؟ جانیے تفصیل

نیویارک(مسائل نیوز)نو منتخب میئر ظہران ممدانی نے نیویارک کے شہریوں سے کیا کیا وعدے کر رکھے ہیں، ان کی تفصیل سامنے آگئی ہے۔ اب جب وہ نیویارک سٹی کے اگلے میئر منتخب ہو چکے ہیں، تو یہ جمہوری سوشلسٹ اپنے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کے مرحلے…

پاک بھارت جنگ کے دوران آٹھ طیارے مار گرائے گئے، امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن(مسائل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت جنگ کے دوران آٹھ طیارے مار گرائے گئے تھے۔ امریکی صدر نے دنیا بھر میں اپنے تجارتی اور سفارتی اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارت و پاکستان کے درمیان جاری…

دبئی میں دنیا کی سب سے مہنگی کافی، جس کے ایک کپ کی قیمت حیران کن ہے

دبئی (مسائل نیوز)دبئی کے ایک کیفے میں ایسی نایاب کافی پیش کی گئی ہے جسے اس گرم مشروب کے مہنگے ترین کپ کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے۔ اس کافی کا ایک کپ 3600 یو اے ای درہم یا 2 لاکھ 75 ہزار پاکستانی روپے سے زائد میں پینے کے لیے ملتا ہے۔ اس…