MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سعودیہ میں بارش کی کمی، شاہ سلمان کی 13 نومبر کو نماز استسقا ادا کرنےکی اپیل

ریاض(مسائل نیوز) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بارش کی کمی کے باعث 13 نومبر کو مملکت بھر میں نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ سعودی رائل کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت بھر میں…

وی پی این کا استعمال خطرہ, گوگل نے صارفین کو خبردار کردیا

نیویارک(مسائل نیوز)گوگل نے اپنے اربوں صارفین کے لیے نیا الرٹ جاری کیا ہے کہ وی پی این ایپس صارفین کی نجی معلومات اور ڈیٹا کے لیے سنگین خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق جعلی یا غیر مصدقہ وی پی این ایپس میں مالویئر، پاس ورڈ چوری…

سعودی حکومت کا حج کے دوران جدید ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ

ریاض(مسائل نیوز) سعودی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ آنے والے حج سیزن میں ادویات اور خون کے نمونوں کی منتقلی کے لیے جدید ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی تاکہ طبی خدمات کو زیادہ تیز اور مؤثر بنایا جا سکے۔ سعودی وزیرِ صحت فہد الجلاجل کے…

افغانستان میں جدید اسلحے کے ذخائر، خطے کی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہیں، پاکستان

نیویارک(مسائل نیوز)عاصم افتخار احمد نے عالمی برادری سے افغانستان میں جدید اسلحے کی غیر قانونی ترسیل روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پورے خطے میں بدامنی پھیل سکتی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے…

’وزن کم کریں ورنہ!‘‘ برطانوی کمپنی نے موٹے ملازمین کو نوکری سے نکالنے کی دھمکی دے دی

لندن(مسائل نیوز) بحیرہ شمال میں تیل کے کنوؤں پر کام کرنے والے آف شور مزدوروں کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر انہوں نے وزن کم نہ کیا تو وہ آف شور پلیٹ فارم پر جانے کے اہل نہیں رہیں گے، جس سے ان کی نوکریاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔ برطانوی کمپنی…

ایئرپورٹ پر خوفناک دھماکہ، موبائل پاور بینک پھٹنے سے مسافر جھلس گیا

میلبرن(مسائل نیوز) آسٹریلیا کے میلبرن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مسافر اس وقت جھلس گیا جب اس کی جیب میں رکھا لیتھیئم پاور بینک اچانک پھٹ گیا اور آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ قانتس ایئرلائن کے بزنس لاؤنج میں پیش آیا جہاں…

ترک صدر کا پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی برقرار رکھنے پر زور، دہشت گرد حملوں پر گہری تشویش

ترکی (مسائل نیوز)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی برقرار رہنا خطے کے امن و استحکام کے لیے نہایت ضروری ہے۔ ترک صدر نے یہ بات باکو میں وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہی۔…

ٹرمپ کا جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ، جے ڈی وینس کو بھی جنوبی افریقا سے واپس بلا لیا گیا

واشنگٹن(مسائل نیوز)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکی حکومت کے کسی بھی عہدیدار کو اس سال جنوبی افریقہ میں ہونے والی جی20 سمٹ میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ٹرمپ نے اس موقع پر دوبارہ یہ دعویٰ کیا کہ جنوبی افریقہ میں سفید…

شوہر نے دھمکی آمیز واٹس ایپ پیغام پر بیوی کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا

دبئی (مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں ایک شوہر نے اپنی بیوی کے خلاف واٹس ایپ پر مبینہ دھمکی آمیز پیغام بھیجنے کی بنیاد پر مقدمہ درج کروایا، جس میں اس نے موقف اختیار کیا کہ بیوی کے الفاظ نے اسے ذہنی اذیت پہنچائی۔شوہر کے مطابق خاتون نے واٹس…

مسلم دنیا میں اے آئی کی دوڑ، یو اے ای سب سے آگے، سعودی عرب اور ملائیشیا پیچھے، پاکستان کا کونسا…

متحدہ عرب امارات(مسائل نیوز)دنیا آج مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی کی جانب گامزن ہے اور تقریباً ہر ملک میں اس ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ پاکستان بھی اس سلسلے میں پیچھے نہیں رہا، اور مختلف شعبوں میں اے آئی ٹولز کے استعمال کا آغاز ہو…